ETV Bharat / state

مظفر نگر: قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت پر بُرا اثر

کورونا وبا کی وجہ سے ہر کسی کے کاروبار پر بُرا اثر پڑا ہے۔ اس طرح قربانی کے جانوروں کی خریدو فروخت کرنے والے کاروباری بھی کافی پریشان ہیں۔

مظفر نگر: قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت پر برا اثر

author img

By

Published : Jul 15, 2021, 8:25 AM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا وبا کی وجہ سے عید الاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی خرید وفروخت پر کافی اثر پڑا ہے۔

کورونا وبا کی وجہ سے بازاروں میں قربانی کے جانور کم دیکھنے کو مل رہے ہیں اگر قربانی کے جانور مل بھی رہے ہیں تو ان کی قیمتیں آسمان چھو رہی ہیں۔

مظفر نگر: قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت پر برا اثر

ای ٹی وی بھارت نے قربانی کے جانور خرید و فروخت کرنے والے کاروباریوں سے بات کی تو انہوں نے بتایا کہ 'کورونا وبا کی وجہ سے ہمارے کاروبار پر کافی اثر پڑا ہے۔ ہر کوئی اس سے متاثر ہوا ہے یہی وجہ ہے کہ قربانی کے جانوروں کی خریداری کرنے والے لوگ بازاروں میں کم دکھ رہے ہیں۔'

یہ بھی پڑھیں: Sacrificial Animals Online: پاکستان میں عید الاضحیٰ کے موقع پر مویشیوں کا کاروبار آن لائن

انہوں نے بتایا کہ 'انتظامیہ کی جانب سے جانوروں کے بازار لگانے کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔ جس کی وجہ سے قربانی کے جانور بھی کم آرہے ہیں اور قربانی کے جانوروں کی قیمتیں آسمان چھورہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.