ETV Bharat / state

میرٹھ: عیدگاہ پر نہیں بلکہ مساجد میں ہوگی نماز عیدالاضحیٰ - ملک میں کورونا وائرس

کورونا وبا کے سبب گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی میرٹھ میں عیدگاہ پر عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کرنے کی اجازت نہیں ہے۔

مساجد میں ہوگی نماز عیدالاضحیٰ
مساجد میں ہوگی نماز عیدالاضحیٰ
author img

By

Published : Jul 19, 2021, 6:40 PM IST

Updated : Jul 19, 2021, 8:13 PM IST

میرٹھ کے قاضی شہر پروفیسر زین الساجدین نے بتایا کہ انتظامیہ کی جانب سے عیدگاہ پر عیدالاضحیٰ نماز ادا کرنے کی اجازت نہیں ہے جس کی وجہ سے انہوں عوام سے اپنے علاقوں کی مساجد میں ہی شرائط اور گائیڈ لائنز کے مطابق نماز ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔

میرٹھ کے قاضی شہر پروفیسر زین الساجدین

حالانکہ ملک میں کورونا وائرس معاملوں میں کمی دیکھی جا رہی ہے اس کے باوجود حکومت کوئی نہیں خطرہ مول لینا چاہتی اس لیے وہ کسی بھی طرح کے اجتماع کی اجازت نہیں دے رہی ہے تاکہ کورونا وائرس کیسز میں دوبارہ اضافہ نہ ہو

Last Updated : Jul 19, 2021, 8:13 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.