ETV Bharat / state

بریلی میں سی اے اے کے خلاف بڑا احتجاج آج - administration appeals

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک گیرسطح پر احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ، وہیں آج مختلف تنظیموں کی جانب سے بریلی میں بڑا احتجاج کرنے کے اعلان سے انتظامیہ ہائی الرٹ ہوگئی ہے ۔

بریلی میں سی اے اے کے خلاف بڑا احتجاج آج
بریلی میں سی اے اے کے خلاف بڑا احتجاج آج
author img

By

Published : Dec 20, 2019, 7:57 AM IST

Updated : Dec 20, 2019, 8:22 AM IST

بریلی میں آج 20 دسمبر کا دن ضلع انتظامیہ اور پولیس محکمہ کے لیے سخت امتحان کا دن ہے۔ کئی سماجی تنظیموں نے آج شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف مظاہرے کا اعلان کیا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ اس میں شہر کے علاوہ مضافات سے بھی کئی تنظیموں کے شرکت کا امکان ہے۔

بریلی میں سی اے اے کے خلاف احتجاجی ریلی

بھیم آرمی ضلع انتظامیہ اور پولیس کے ساتھ ساتھ لوگوں کی نگاہ کا مرکز ہوگی۔ ضلع انتظامیہ نے بریلی شہر میں انٹرنیٹ سروس کو فوراً بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اس مظاہرے میں شہر بریلی کے علاوہ مضافات سے بھی کئی تنظیموں نے شرکت کرنے کا اعلان کردیا ہے، وہیں دوسری جانب آل انڈیا اتّحاد ملّت کونسل کے قومی صدر نے اپنے خلاف درج مقدمے کے برعکس گرفتاری دینے کا اعلان کیا ہے۔

اس طرح کئی تنظیموں کے مشترکہ احتجاج سے شہر میں ماحول خراب ہونے کے پیش نظر ضلع انتظامیہ نے دیگر اضلاع سے فورسز طلب کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ ضلع انتظامیہ سے سی ایس این ایل کمپنی کے علاوہ تمام نجی ٹیلیکام کمپنی کی انٹر نیٹ سروس پر 19دسمبر کی رات 11 بجے سے 21 دسمبر کو صبح 10 بجےتک تمام سروس کا شروع کر دیا جائےگا۔

ایسا اس لیے کیا جا رہا ہے کہ آج ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں غیر سماجی عناصر افواہ پھیلاکر شہر کا ماحول خراب نہ کر سکیں۔ صرف کالنگ سروس جاری رہے گی۔ بریلی میں ایس ایس پی شیلیش پانڈے نے بریلی کے باشندوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کسی افواہ پر دھیان نہ دیں۔

Intro:up_bar_3_administration appeals to public for peace_avb_7204399

بریلی میں کل یعنی ۲۰ دسمبر کا دن ضلع انتظامیہ اور پولس محکمہ کے لیئے سخت امتحان کا دن ہے۔ کئ سماجی تنظیموں نے کل بعد نمازِ جمعہ شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف مظاہرے کا اعلان کیا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ اس میں شہر کے علاوہ مضافات سے بھی کئ تنظیموں کے شرکت کرنے کے امکانات ہیں۔ بھیم آرمی ضلع انتظامیہ اور پولس کے ساتھ ساتھ لوگوں کی نگاہ کا مرکز ہوگی۔ ضلع انتظامیہ نے بریلی شہر میں انٹر نیٹ سروس کو فوراً بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
Body:
بریلی ضلع میں کل ۲۰ دسمبر یعنی کل بعد نمازِ جمعہ بریلی میں برے پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ ہونے کے امکانات ہیں۔ اس مظاہرے میں شہر بریلی کے علاوہ مضافات سے بھی کئ تنظیموں کے شرکت کرنے کی اعلان پہلے ہی کیا جا چکا ہے۔ وہیں دوسری جانب آل انڈیا اتّحاد ملّت کوسل کے قومی صدر نے اپنے خلاف درج مقدمے کے برعکس گرفتاری دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس طرح کئ تنظیموں کے مشترکہ احتجاج سے شہر میں ماحول خراب ہونے کے مضبوط آثار ہیں۔ لہزا ضلع انتظامیہ سے مظاہرین سے نمٹنے کے لیئے دیگر اضلاع سے بھی فورس طلب کیا ہے۔ اسکے علاوہ ضلع انتظامیہ سے سی ایس این ایل کمپنی کے علاوہ تمام پرائویٹ ٹیلیکام کمپنی کی انٹر نیٹ سروس پر ۱۹ دسمبر کی رات ۱۱ بجے سے ۲۱ دسمبر کو صبح ۱۰ بجے تمام سروس کا شروع کر دیا جائےگا۔ ایسا اسلیئے کیا جا رہا ہے کہ کل ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں غیر سماجی عناصر افواہ پھیلاکر شہر کا ماحول خراب کر سکتے ہیں۔ صرف کالنگ سروس جاری رہیگی۔ بریلی میں ایس ایس پی شیلیش پانڈے نے بریلی کے باشندوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کسی افواہ پر یقین نہ کریں۔

بائٹ ۔۔01۔۔ شلیش کمار پانڈے، ایس ایس پی، بریلی
Conclusion:
مستفیض علی خان،
ای ٹی وی، بھارت اردو،
بریلی
+919897531980
+919319447700
Last Updated : Dec 20, 2019, 8:22 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.