ETV Bharat / state

ایڈیشنل چیف سکریٹری میڈیکل اینڈ ہیلتھ کا کووڈ۔19 اسپتال کا دورہ - اترپردیش نیوز

ایڈیشنل چیف سکریٹری میڈیکل ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر امیت موہن پرساد منگل کی صبح نوئیڈا کے سیکٹر 39 میں موجود نئے ڈسٹرکٹ اسپتال میں 400 بستروں پر مشتمل کورونا ہسپتال کا معائنہ کیا۔

additional chief secretary medical health and family welfare amit mohan visit covid-19 hospital
ایڈیشنل چیف سکریٹری میڈیکل اینڈ ہیلتھ کا کووڈ۔19 اسپتال کا دورہ
author img

By

Published : Jul 14, 2020, 5:32 PM IST

اسپتال ٹاٹا کمپنی کی جانب سے کارپوریٹ سماجی ذمہ داری (سی ایس آر) کے تحت تعمیر کیا گیا ہے۔ ہسپتال لیول 1 ، 2 اور 3 کیٹیگری پر مشتمل ہے۔

additional chief secretary medical health and family welfare amit mohan visit covid-19 hospital
کورونا ہسپتال کا معائنہ

ایڈیشنل چیف سکریٹری صحت کے ساتھ ضلعی مجسٹریٹ سہاس ایل وائی، سی ای او نریندر بھوشن، سی ایم او انچارج ڈاکٹر نیپال سنگھ، گرینو اتھارٹی کے سی ایم ایس ڈاکٹر جی وی ڈھاکہ بھی موجود تھے۔

جس کے بعد انہوں نے براہ راست 5 اور 6 ویں منزل پر لیول 3 کے کویڈ وارڈ بھی کا دورہ کیا۔ اس اسپتال کو نوئیڈا اتھارٹی نے تعمیر کیا ہے، جبکہ کورونا کی تمام سہولیات ٹاٹا گروپ اور بل گیٹس فاؤنڈیشن نے فراہم کی ہیں۔ ہسپتال کورونا کی تمام سہولیات سے آراستہ ہوگا۔

کورونا ہسپتال

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.