ETV Bharat / state

تیزاب کے حملہ میں دو افراد زخمی - میرٹھ

زمینی تنازع کے سبب لڑاءی کے دوران تیزاب سے حملے میں ایک نوجوان اور ایک مزدور شدید طور پر زخمی ہو گءے۔

تیزاب کے حملہ میں دو افراد زخمی
author img

By

Published : Jul 6, 2019, 7:12 PM IST

مغربی اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں ایک بھائی نے دوسرے بھائی پر تیزاب پھینک کر حملہ کیا.

تیزاب کے حملہ میں دو افراد زخمی

بتایا جارہا ہے کی زمینی تنازع کے سبب دو بھائیوں کے درمیان لڑائی ہوئی اور لڑاءی کے دوران ایک بھائی نے دوسرے بھائی پر تیزاب پھینک کر حملہ کیا اس حملے میں ایک مزدور بھی زخمی ہوگیا ہے.

متاثر موہت گپتا کا الزام ہے کہ اس کے بھائی اور چچا نے اس پر تیزاب ڈال کر اس کو شدید زخمی کر دیا ہے جس میں اس کا ایک مزدور بھی زخمی ہوگیا ہے۔

موہت کا یہ بھی الزام ہے کہ اس کا بھائی اور چچا اس کے جائیداد پر قبضہ کرنے کے لیے اس کو جان سے مارنے کی سازش کر رہے تھے.

پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو میڈیکل جانچ کے لیے علاقائی ہسپتال میں داخل کرایا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد ملزمان کے خلاف کاروائی کی جائے گی، فلحال ملزم اور اس کا چچا دونوں فرار ہیں۔

Intro:مغربی اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں بھائی نے اپنے ہی بھائی پر تیزاب پھینک کر حملہ کیا. بتایا جارہا ہے کی زمینی تنازع کی وجہ سے دونوں بھائیوں میں میں لڑائی ہوئی جس میں پر تیزاب پھینک کر حملہ کردیا حملے میں مزدور بھی زخمی ہوگیا ہے.

Body:میرٹھ سے تھانہ کوتوالی علاقے میں دو بھائیوں کے درمیان تنازعہ ہوا جس میں میں ایک بھائی پر تیزاب پھینک کر حملہ کر دیا جس سے علاقے میں دہشت ہے. متاثر موہت گپتا کا الزام ہے کہ اس کے بھائی اور چچا نے اس پر تیزاب ڈال کر اس کو بری طرح سے زخمی کر دیا ہے جس میں اس کا ایک مزدور بھی زخمی ہوگیا ہے موہت کا یہ بھی الزام ہے کہ اس کا بھائی اور چچا اس کے جائیداد پر قبضہ کرنے کے لیے اس کو جان سے مارنے کی سازش بنائے ہوئے تھے.

پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو میڈیکل جانچ کے لیے علاقائی ہسپتال روانہ کیا ہے ملزم اور اس کا چچا دونوں فرار ہیں پولیس کا کہنا ہے کہ تیزاب کی تصدیق اور ملزمان پر کاروائی میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد کی جائے گی.

واضح رہے کی میرٹھ میں پچھلے دس دنوں میں تیزاب ڈالنے کی یہ دوسری واردات ہے.

Conclusion:بائٹ. ایس پی اکھلیش نرائن
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.