ETV Bharat / state

لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کا ملزم گرفتار - An FIR has been registered against the accused on the writings of the family and they have been arrested

کوشامبی کے کوکھراج علاقے میں ایک لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کا معاملہ روشنی میں آیا ہے ۔

لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کا ملزم گرفتار
لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کا ملزم گرفتار
author img

By

Published : Feb 4, 2020, 5:39 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 4:10 AM IST

اترپردیش کے ضلع کوشامبی کے کوکھراج علاقے میں ممنگل کو ایک لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کا معاملہ پیش آیا ہے۔

پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ کوکھراج علاقے میں آج دوپہر ایک لڑکی رشتہ داری سے اپنے گھر لوٹ رہی تھی تبھی گوندپور گوریوں کا باشندہ لال چند پاسی نامی نوجوان نے بچی کو زبردستی کھیت میں لے گیا اور اس کے ساتھ جنسی ہراسانی کی اور بتانے پر مارنے کی دھمکی دے کر فرار ہوگیا۔

لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کا ملزم گرفتار
لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کا ملزم گرفتار

پولیس نے بتایا کہ اس ضمن میں اہل خانہ کی تحریر پر ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے اس گرفتار کرلیا گیا ہے۔ متأثرہ کا طبی جانچ کرایا جارہا ہے۔

Intro:Body:

RegionalPosted at: Feb 4 2020 4:45PM

لڑکی کے ساتھ عصمت دری، ملزم گرفتار

کوشامبی:04 فروری(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع کوشامبی کے کوکھراج علاقے میں ممنگل کو ایک لڑکی کے ساتھ عصمت دری کا معاملہ روشنی میں آیا ہے۔

پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ کوکھراج علاقے میں آج دوپہر ایک لڑکی رشتہ داری سے اپنے گھر لوٹ رہی تھی۔ گوندپور گوریوں باشندہ لال چند پاسی نامی نوجوان بچی کو زبردستی کھیت میں لے گیا اور اس کے ساتھ عصمت دری کی اور دھمکی دے کر فرار ہوگیا۔

انہوں نے بتایا کہ اس ضمن میں اہل خانہ کی تحریر پر ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے اس گرفتار کرلیا گیا ہے۔ متأثرہ کا طبی معائنہ کرایا جارہا ہے۔

یواین آئی۔ولی

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 4:10 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.