ETV Bharat / state

کانپور: گئوکشی کیس میں پکڑا گیا ملزم کورونا مثبت نکلا - Accused Corona was found positive

ممنوعہ گائے کے گوشت کی خرید و فروخت کے معاملے میں کانپور پولیس نے چار ملزمان کو گرفتار کیا اور ان کے پاس سے گائے کا گوشت بھی برآمد کیا، لیکن پولیس کے لیے یہ اس وقت سر درد بن گیا جب ایک ملزم کورونا مثبت پایا گیا۔

کانپور: گوکشی کیس میں پکڑا گیا ملزم کورونا مثبت

author img

By

Published : May 16, 2020, 12:59 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع کانپور کے ہاٹ اسپاٹ علاقوں میں رہنے والے تمصیر عرف صدام، اسرار علی، عمران اور حیدر شکیل شاطر قسم کے بدمعاش ہیں۔ ان لوگوں نے غربا اور مجبوروں میں راشن تقسیم کرنے کے نام سے تھانے سے ایک پرمیشن لیٹر بھی حاصل کرلیا تھا جس کو وہ اپنی سوئفٹ ڈیزائر گاڑی پر لگا کر اس کی آڑ میں گائے کے گوشت کا غیرقانونی کاروبار کر رہے تھے۔

کانپور: گوکشی کیس میں پکڑا گیا ملزم کورونا مثبت
کانپور: گوکشی کیس میں پکڑا گیا ملزم کورونا مثبت
کانپور: گوکشی کیس میں پکڑا گیا ملزم کورونا مثبت
کانپور: گوکشی کیس میں پکڑا گیا ملزم کورونا مثبت

پولیس کو مخبر کی اطلاع سے جب یہ سراغ ملا تو پولیس نے ان کو رنگے ہاتھ گرفتار کر لیا، ان کی گرفتاری کے بعد ان پر جب دفعات لگائی جارہی تھے تو جیل جانے سے پہلے انکا کورونا ٹیسٹ کرایا گیا جس میں ایک ملزم کرونا مثبت پایا گیا۔ اس کے بعد سے تھانے میں ہلچل مچ گیا، وہ سبھی پولیس اہلکار جو ملزمان کو گرفتار کرنے میں شامل تھے سب کے ہاتھ پاؤں پھول گئے۔

جس کے بعد فورا تھانے کے اسٹاف کو قرنطینہ میں بھیج دیا گیا، ملزمان کووڈ ۔19 ہیلتھ ہسپتال میں بھیج دیا گیا اور پورا تھانہ سینیٹایز کیا گیا ملزمان جس علاقے کے رہائشی ہیں اس پورے علاقے کو سیل کر دیا گیا ہے اور اب ان کے گھر والوں کو قرنطینہ کرنے کے لیے سرکاری عملہ تیاری کر رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.