ETV Bharat / state

Accused Arrested in Noida: نوئیڈا میں دو بدمعاش گرفتار، غیرقانونی اسلحہ و گانجہ برآمد - نوئیڈا میں منشیات کا سمگلر گرفتار

نوئیڈا کی تھانہ ایکسپریس وے پولیس نے ایک گانجہ اسمگلر کو گرفتار کیا ہے۔ اس کے قبضے سے ایک کلو 100 گرام گانجہ اور 12 ہزار 700 روپے برآمد ہوئے ہیں۔ Drug Smuggler Arrested in Noida

نوئیڈا میں غیر قانونی اسلحہ کے ساتھ ملزم گرفتار

author img

By

Published : Mar 18, 2022, 9:28 AM IST

اترپردیش کے شہر نوئیڈا کے تھانہ بادل پور پولیس نے غیر قانونی اسلحہ کے ساتھ ایک ملزم کو گرفتار کیا ہے، گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک غیر قانونی پستول 315 بور اور ایک زندہ کارتوس برآمد ہوا ہے۔ Accused Arrested With Illegal Weapon in Noida

پولیس نے 25 سالہ ملزم رابن ولد ہری رام کو گوتم بدھ نگر کے کھیڑا دھرم پورہ تھانہ بادل پور سے گرفتار کیا ہے۔ ملزم کے خلاف بادل پور پولیس اسٹیشن میں ایس ایس 73/22 دفعہ 3/25 آرمس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

نوئیڈا میں غیر قانونی اسلحہ کے ساتھ ملزم گرفتار

وہیں دوسری جانب نوئیڈا کی تھانہ ایکسپریس وے پولیس نے ایک گانجہ اسمگلر کو گرفتار کیا ہے۔ اس کے قبضے سے ایک کلو 100 گرام گانجہ اور 12 ہزار 700 روپے برآمد ہوئے ہیں۔ Drug Smuggler Arrested in Noida

یہ بھی پڑھیں: Two persons Arrested for ATM Fraud: اے ٹی ایم دھوکہ دہی کرنے والے دو ملزمین گرفتار

تھانہ ایکسپریس وے پولیس نے گاؤں واجد پور ٹی پوائنٹ سے گندے نالے سے ہماچل پردیش کے 32 سالہ جگت پرکاش کو ایک کلو 100 گرام گانجہ اور 12 ہزار 700 روپے نقد کے ساتھ گرفتار کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.