ETV Bharat / state

ایتھلیٹ کو گولی مار کر قتل کرنے والے گرفتار

ریاست اترپردیش کے ضلع سہانپور میں واقع ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر اسٹیڈیم میں پریکٹس کر رہے ایتھیلیٹ کو گولی مارنے والے دو ملزموں کو پولیس نے گرفتار کیا گیا ہے۔

author img

By

Published : Aug 8, 2019, 8:20 PM IST

قتل کرنے والے گرفتار

ایس ایس پی دنیش کمار نے پریس سے مخاطب ہوتے ہوئے بتایا کی واٹس ایپ پر چیٹنگ کے دوران ہوئے جھگڑے میں یش پندیر نامی نوجوان کو گولی مار کر ملزمین سفید رنگ کی سفاری گاڑی میں فرار ہوگئے تھے۔

اسٹیڈیم میں موجود چند افراد نے یش کو فوری طور پر اسپتال داخل کریا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

قتل کرنے والے گرفتار

اس واردات میں شامل 7 لوگوں میں سے پولیس نے 2 افراد کو گرفتار کر لیا ہے جن کی شناخت موہت اور سوہن کے طور پر ہوئی ہے اور باقی 5 کی تلاش ابھی جاری ہے گرفتار ہوئے ملزموں سے فراری گاڑی اور پستول بھی برآمد کی گئی ہے۔

Intro:اینکر

  سہارنپور علاقے کے اسٹیڈیم میں گھس کر ایتھلیٹ کو گولی مارنے والوں کو پولیس نے کیا گرفتار 

واٹس ایپ پر چیٹنگ کے دوران ہوئے جھگڑے کے چلتے ماری تھی گ

ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر اسٹیڈیم میں پریکٹس کر رہے ایتھیلیٹ  کو گولی مارنے والے دو ملزموں کو پولیس نے گرفتار کیا ہے

Body:پولیس لائن  بیٹھک میں ایس ایس پی دنیش کمار نے پریس سے مخاطب ہوتے ہوئے بتایا کی واٹس ایپ پر چیٹنگ کے دوران ہوئے جھگڑے کے تحت  ملزم یش پندیر نام کے نوجوان کو گولی مار کر سفید رنگ کی سفاری گاڑی میں فرار ہوگئے تھے اس واردات میں شامل سات لوگوں میں سے پولیس نے دو کو گرفتار کر لیا ہے اور باقی پانچ کی تلاش ابھی جاری ہے گرفتار ہوئے ملزموں  سے فراری گاڑی اور پستول بھی برآمد کی گئی ہے 

Conclusion:بائٹ01 دنیش کمار پی ایس ایس پی سہارنپور 

رپورٹ تسلیم قریشی سہارنپور
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.