ETV Bharat / state

سلطانپور تصادم میں مفرور بدمعاش گرفتار

سلطانپور پولیس نے ٹاپ-10 میں شامل 25 ہزار روپے کے انعامی بدمعاش کو تصادم کے بعد گرفتار کیا ہے۔

ایس پی شیوہری مینا نے بتایا کہ بدھ کی رات پولیس بلدی رام علاقے میں چیکنگ کررہی تھی، اسی دوران موٹر سائیکل سے دو افرد آتے دکھائے دیے

author img

By

Published : Jul 9, 2020, 4:00 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع کانپور کے چوبے پور میں آٹھ پولیس اہلکار کے بہیمانہ قتل کی واردات کے بعد سلطانپور میں پولیس نے ملزمین کے خلاف کاروائی تیز کرتے ہوئے ٹاپ۔10 میں شامل 25 ہزار روپے کے انعامی بدمعاش کو مڈھ بھیڑ کے بعد گرفتار کیا ہے۔

ایس پی شیوہری مینا نے بتایا کہ بدھ کی رات پولیس بلدی رام علاقے میں چیکنگ کررہی تھی، اسی دوران موٹر سائیکل سے دو افرد آتے دکھائے دیے
ایس پی شیوہری مینا نے بتایا کہ بدھ کی رات پولیس بلدی رام علاقے میں چیکنگ کررہی تھی، اسی دوران موٹر سائیکل سے دو افرد آتے دکھائے دیے

ایس پی شیوہری مینا نے بتایا کہ بدھ کی رات پولیس بلدی رام علاقے میں چیکنگ کررہی تھی، اسی دوران موٹر سائیکل سے دو افرد آتے دکھائے دیے۔

پولیس نے انہیں روکنے کی کوشش کی تو انہوں نے پولیس پر فائرنگ کر دی اور فرار ہونے لگے۔

سلطانپور پولیس نے ٹاپ-10 میں شامل 25 ہزار روپے کے انعامی بدمعاش کو تصادم کے بعد گرفتار کیا ہے

پولیس نے بھی جوابی فائرنگ کی، جس میں ایک بدمعاش زخمی ہوگیا، جبکہ دوسرا اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

کانپور کے چوبے پور میں آٹھ پولیس اہلکار کے بہیمانہ قتل کی واردات کے بعد سلطانپور میں پولیس نے ملزمین کے خلاف کاروائی تیز کردی ہے

زخمی بدمعاش نے اپنا نام غلام غوث عرف ببلو بتایا ہے، جبکہ وہ تھانہ کوتوالی دیہات کے اودرا کا رہنے والا ہے، اسےعلاج کے لیے ضلع ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.