ETV Bharat / state

Muslims Revert To Hinduism مظفر نگر میں ستر سے زائد افراد نے ہندو مذہب اختیار کیا

مظفرنگر کے یشویر آشرم میں 70 سے زائد افراد نے اسلام چھوڑ کر ہندو مذہب اختیار کیا ہے۔ Muslims Revert To Hinduism

مظفر نگر میں 70 سے زائد افراد نے ہندو مذہب اختیار کیا

author img

By

Published : Nov 30, 2022, 8:26 AM IST

مظفر نگر: ریاست اترپردیش کے مظفر نگر میں ایک بار پھر یشویر کے یوگ سادھنا آشرم میں 70 سے زیادہ افراد نے ہندو مذہب اختیار کیا ہے۔ یشویر مہاراج نے آج میرٹھ کے 70سے زائد لوگوں کو یوگ سادھنا آشرم میں ہندو رسم و رواج کے مطابق ہندو مذہب میں شامل کرایا جس میں خواتین، مرد اور بچے شامل ہیں۔ اسلام چھوڑ کر ہندو مذہب اختیار کرنے والی للیتا کا کہنا ہے کہ سات سال قبل وہ للیتا سے ریحانہ بن گئی تھی کیونکہ اسے مذہب تبدیل کرنے کے لیے پیسے کی لالچ دی گئی تھی۔ اب وہ ایک بار پھر ریحانہ سے للیتا بن گئی ہیں اور ہندو مذہب میں واپس آنے کے بعد بہت خوش ہیں۔

مظفر نگر میں 70 سے زائد افراد نے ہندو مذہب اختیار کیا

سات سال پہلے اکشے سے عمران بننے والا نوجوان بھی دوبارہ اکشے بن گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چند سال پہلے مولانا نے انہیں پیسے اور جنت کی لالچ دی تھی۔ وہ اپنے خاندان سمیت مسلمان ہو گیا تھا، لیکن وہ اس مذہب میں جانے سے خوش نہیں تھا۔ اس لیے آج وہ بھی اپنے ہندو مذہب میں لوٹ آیا ہے۔ گذشتہ چند برسوں میں یشویر مہاراج، نے 400 سے زیادہ لوگوں کو ہندو مذہب میں شامل کرایا ہے۔ يشویر مہاراج نے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ تمام لوگ میرٹھ کے رہنے والے ہیں اور بنجارہ برادری سے تعلق رکھتے ہیں، سات سال قبل کچھ لوگوں نے انہیں پیسے کی لالچ دے کر مذہب تبدیل کرایا تھا۔ Muslims Revert To Hinduism

آج پھر یہ تمام لوگ رضاکارانہ طور پر اپنے گھر واپس ہندو مذہب میں آ گئے ہیں۔ یشویر مہاراج کا کہنا ہے کہ اب تک وہ اپنے آشرم میں 400 سے زیادہ لوگوں کی گھر واپسی کرا چکے ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی مظفر نگر میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد نے اسی یشویر آشرم میں اسلام چھوڑ کر ہندو مذہب اختیار کیا تھا۔ Above 70 Muslims Revert To Hinduism After 7 years In Muzaffar Nagar

یہ بھی پڑھیں : Muslim Families Revert To Hinduism مظفر نگر میں پانچ مسلم افراد نے ہندو مذہب اختیار کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.