ETV Bharat / state

Abdullah Azam Files Nomination : عبداللہ اعظم نے سوار ٹانڈہ اسمبلی سیٹ سے پرچہ نامزدگی داخل کیا - عبداللہ اعظم کا معاملہ

اترپردیش کے رامپور کی سوار ٹانڈہ اسمبلی سیٹ Tanda Assembly Seat سے سماجوادی پارٹی کے قدآور رہنما اور رکن پارلیمان اعظم خاں کے فرزند عبداللہ اعظم نے کلیکٹریٹ پہنچ کر پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ Abdullah Azam Files Nomination

Abdullah Azam Files Nomination from Tanda Assembly Seat: عبداللہ اعظم نے سوار ٹانڈہ اسمبلی سیٹ سے پرچہ نامزدگی داخل کیا

author img

By

Published : Jan 27, 2022, 9:36 PM IST

اس موقع پر اعظم خاں کے فرزند عبداللہ اعظم نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے مرادآباد ڈویژن کے کمشنر آنجنئے کمار سنگھ کو اپنا ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ ان کے رہتے رامپور میں غیر جانب دار انتخاب نہیں ہو سکتا۔ Abdullah Azam Files Nomination

Abdullah Azam Files Nomination from Tanda Assembly Seat: عبداللہ اعظم نے سوار ٹانڈہ اسمبلی سیٹ سے پرچہ نامزدگی داخل کیا

انہوں نے کہا کہ آنجنئے کمار سنگھ کے رہتے ضلع میں Tanda Assembly Seat غیر جانب دار انتخابات نہیں ہو سکتے۔ انہوں نے کہا کہ یہ افسر بی جے پی امیدواروں کے لئے کام کرتے ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ گذشتہ دو انتخابات پہلے بھی کرا چکے ہیں اور پورے ملک نے دیکھا کہ ان کی وجہ سے لوگ گھروں سے ووٹ کرنے بھی نہیں نکلے۔

انہوں نے کہا کہ وہ الیکشن کمیشن Election Commission سے ان کی شکایت کر چکے ہیں اور اب میڈیا کے ذریعہ بھی وہ الیکشن کمیشن سے اپیل کرتے ہیں کہ ایسے افسر کے رہتے ضلع میں غیر جانب انتخابات نہیں ہو سکتے۔

واضح رہے کہ عبداللہ اعظم دوسری مرتبہ سوار ٹانڈہ اسمبلی حلقہ سے چناؤ لڑ رہے ہیں۔ گذشتہ 2017 کے اسمبلی انتخابات میں بھی وہ الیکشن لڑے تھے اور ممبر اسمبلی منتخب ہوئے تھے لیکن ان کے سیاسی حریف اور سابق وزیر نواب کاظم علی خاں عرف نوید میاں نے عبداللہ اعظم کے جعلی برتھ سرٹیفیکیٹ دکھاکر دھوکہ دہی سے الیکشن لڑنے کے الزامات لگا کر مقدمے درج کرا دیے تھے۔ Abdullah Azam Controversy

مقدمات کی وجہ سے عدالت نے ان کی اسمبلی رکنیت رد کر کے جیل بھیج دیا تھا۔ تقریباً دو برس جیل میں رہنے کے بعد اب وہ ضمانت پر رہا ہوکر انتخابی میدان میں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Abdullah Azam On Election Campaign:'سماجوادی پارٹی رامپور کی تمام سیٹوں پر کامیابی حاصل کرے گی'

فی الحال عبداللہ اعظم نے اپنی پرچہ نامزدگی تو داخل کر دی ہے۔ اب دیکھنے والی بات یہ ہوگی کہ الیکشن کمیشن ان کے پرچہ کو منظور کرے گا یا مقدموں کی وجہ سے ان کے پرچہ کو خارج کرے گا۔ Abdullah Azam Files Nomination

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.