ETV Bharat / state

بی ایس پی نے عبدالقیوم انصاری کو امیدوار بنایا - گھوسی اسمبلی حلقہ سے عبدالقیوم انصاری کو امیدوار بنایا

بہوجن سماج پارٹی نے اترپردیش اسمبلی انتخابات کے بیشتر امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے۔ بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے گھوسی اسمبلی حلقہ سے عبدالقیوم انصاری کو امیدوار نامزد کیا ہے۔

گھوسی اسمبلی حلقہ سے عبدالقیوم انصاری کو امیدوار بنایا
author img

By

Published : Aug 28, 2019, 11:28 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 4:17 PM IST

مئو ضلع کی گھوسی اسمبلی نشست سے کسی بھی سیاسی جماعت نے بنکر برادری سے امیدوار نامزد نہیں کیا تھا جبکہ گھوسی سمیت پورے مئو ضلع میں بنکروں کی کثیر آبادی ہے۔ عبدالقیوم انصاری کی اہلیہ سکینہ خاتون گھوسی ٹاؤن ایریا کی چیئرمین ہیں۔

گھوسی اسمبلی حلقہ سے عبدالقیوم انصاری کو امیدوار بنایا
عبدالقیوم انصاری کو اپنی کامیابی کی پوری امید ہے.

Intro:بہوجن سماج پارٹی نے اترپردیش اسمبلی انتخابات کے بیشتر امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے. بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے گھوسی اسمبلی حلقہ سے عبدالقیوم انصاری کو امیدوار نامزد کیا ہے.

Body:مئو ضلع کی گھوسی اسمبلی نشست سے کسی بھی سیاسی جماعت نے بنکر برادری سے امیدوار نامزد نہیں کیا تھا.جبکہ گھوسی سمیت پورے مئو ضلع میں بنکروں کی کثیر آبادی ہے. عبدالقیوم انصاری کی اہلیہ سکینہ خاتون گھوسی ٹائون ایریا کی چیئرمین ہیں.

Conclusion:عبدالقیوم انصاری کو اپنی کامیابی کی پوری امید ہے.

بائٹ. عبدالقیوم انصاری ، امیدوار، بی ایس پی

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مئو
Last Updated : Sep 28, 2019, 4:17 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.