ETV Bharat / state

AAP Leader Sanjay Singh Slams Yogi Govt: 'یوگی حکومت میں جرائم عروج پر' - عآپ کی روزگار کی ضمانت میٹنگ

نوئیڈا میں عام آدمی پارٹی Aam Aadmi Party in Noida کی 'روزگار کی ضمانت' Guarantee of Employment میٹنگ کا اہتمام کیا گیا جس میں مہمان خصوصی راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ سنجے سنگھ AAP Leader Sanjay Singh موجود تھے۔

AAP Leader Sanjay Singh Slams Yogi Government: 'یوگی حکومت میں جرائم عروج پر'

author img

By

Published : Dec 19, 2021, 10:58 PM IST

اس موقع پر انہوں نے ریاست کی یوگی حکومت پر حملہ AAP Leader Sanjay Singh Slams Yogi Government کرتے ہوئے کہا کہ آج اتر پردیش میں ایسی حکومت چل رہی ہے، جو وعدہ لے کر آئی تھی کہ نہ بدعنوانی ہوگی اور نہ ہی غنڈہ راج لیکن حکومت نے ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا۔ بلکہ جرائم عروج پر پہنچ گیا۔

AAP Leader Sanjay Singh Slams Yogi Government: 'یوگی حکومت میں جرائم عروج پر'

انہوں نے خاص کر ہاتھرس، بلیا، آگرہ، گورکھپور، کیس کا ذکر کیا۔ بدعنوانی کے معاملے پر انہوں نے جل جیون مشن میں ٹینڈر گھوٹالہ، مندر کی تعمیر میں زمین گھوٹالہ اور کورونا وبا کے دوران مختلف اسکیموں میں بدعنوانی Corruption in Various Schemes کا ذکر کیا۔

دہلی میں عام آدمی پارٹی کی حکومت Aam Aadmi Party Government in Delhi کی کامیابیوں پر انہوں نے کہا کہ آج دہلی میں لوگوں کو مفت بجلی، مفت صحت کی خدمات، مفت پانی، بہتر اور جدید تعلیم مل رہی ہے۔

ساتھ ہی انہوں نے فرشتہ اسکیم کے بارے میں کہا کہ ریاست اتر پردیش میں ہماری حکومت بنتے ہی 300 یونٹ مفت بجلی، ہر سال 10 لاکھ نوجوانوں کو روزگار، 5000 بے روزگاری الاؤنس دینے کے وعدے کئے ہیں، اسے پورا کیا جائے گا۔

آخر میں نوئیڈا کے باشندوں سے پنکج اوانہ کا ساتھ دینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ایک ہونہار اور محنتی نوجوان کا انتخاب کریں، جو سڑک سے پارلیمنٹ تک آپ کی لڑائی لڑے۔

انہوں نے عام لوگوں سے اپیل کی کہ پنکج آوانہ کی جیت کو یقینی بنانے کے لیے اپنے گھر والوں، خاندان کے افراد، مقامی لوگوں کے پاس جائیں اور نوئیڈا میں عام آدمی پارٹی Aam Aadmi Party in Noida کا جھنڈا بلند کرنے کی مہم چلائیں۔

یہ بھی پڑھیں: نوئیڈا: عام آدمی پارٹی کے رہنما، زخمی کسانوں سے ملے

ضلع جنرل سکریٹری اور پارٹی کے ترجمان سنجیو نگم Sanjeev Nigam نے بتایا کہ پروگرام کی صدارت ضلع صدر بھوپیندر جدون نے کی۔ نوئیڈا کے انچارج پنکج آوانہ نے عوام کو یقین دلایا کہ عام آدمی پارٹی کی حکومت بنتے ہی نوئیڈا کو دہلی جیسی سہولیات ملنا شروع ہو جائیں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.