ETV Bharat / state

اترپردیش پنچایت انتخابات میں عام آدامی پارٹی بھی حصہ لے گی

عام آدمی پارٹی اترپردیش میں ہونے والے پنچایتی انتخاب میں اپنے امیدواروں کو میدان میں اتار کر سال 2022 میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کی تیاری شروع کرے گی۔

Aam Aadmi Party will contest in Uttar Pradesh Panchayat elections
اترپردیش پنچایت انتخابات میں عام آدامی پارٹی بھی حصہ لے گی
author img

By

Published : Oct 14, 2020, 7:44 PM IST

عآپ لیڈر و راجیہ سبھا رکن سنجے سنگھ نے اترپردیش کے سہارنپور میں میڈیا نمائندوں سے بات چیت میں کہا کہ ان کی پارٹی ریاست میں ہونے والے پنچایتی انتخابات میں شرکت کرے گی۔ پارٹی امیدوار میدان میں اتارے گی انہوں نے کہا کہ پارٹی کے امیدوار جیت حاصل کریں گے۔

راجیہ سبھا رکن نے کہا کہ عاپ کسانوں، خواتین سیکورٹی، نوجوانوں اور بدعنوانی کے مسائل پر جدوجہد کررہی ہے۔ مختلف پارٹیوں کے کارکن اور لیڈ رعام آدمی پارٹی میں شامل ہورہے ہیں ابھی پارٹی کی حکمت عملی ہے کہ اترپردیش کا پہلا سیمی فائنل پنچایت انتخاب میں حصہ لینا ہے۔ اس کے بعد پارٹی کی اعلی قیادت جو فیصلہ ہوگا اس کے مطابق کام کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.