ETV Bharat / state

AAP To Contest Local Bodies Elections in Noida: عام آدمی پارٹی کا نوئیڈا کے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ - بلدیاتی انتخابات مضبوطی کے ساتھ اترنے کے لیے عآپ تیار

عام آدمی پارٹی نے نوئیڈا ضلع میں بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پارٹی کے سابق ضلع صدر بھوپیندر سنگھ جدون نے کارکنان سے بلدیاتی انتخابات کے لیے متحد ہونے اور گھر گھر جاکر پارٹی کی پالیسیوں اور حصولیابیوں کی تشہیر کرنے کی اپیل کی۔ AAP will Fight Local Bodies Elections

عام آدمی پارٹی کا بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ

author img

By

Published : Apr 23, 2022, 8:38 PM IST

نوئیڈا: عام آدمی پارٹی نے اتر پردیش کے نوئیڈا ضلع میں بلدیاتی انتخابات مضبوطی کے ساتھ اترنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ اسی سلسلے میں آج سیکٹر 116 نوئیڈا میں پارٹی کے ضلع تنظیمی انچارج اوم ویر یادو کی موجودگی میں تینوں اسملی کے کارکنان کی میٹنگ ہوئی۔ جو سابق ضلعی صدر بھوپیندر سنگھ جدون کی زیر صدارت مکمل ہوا۔AAP will Fight Local Bodies Elections

اوم ویر یادو نے کہا ہے کہ جلد ہی ضلع کی تمام باڈی کمیٹیاں تشکیل دی جائیں گی، کام کرنے والے کارکنان کی رپورٹ ریاستی انچارج سنجے سنگھ کو بھیجی جائے گی، رپورٹ کی بنیاد پر تنظیم میں سرگرم افراد کو زمین پر کام کرنے کے لیے جگہ دی جائے گی۔ سابق ضلع صدر بھوپیندر سنگھ جدون نے کارکنان سے بلدیاتی انتخابات میں متحد ہونے کی اپیل کی اور کہا کہ شہری علاقوں میں گھر گھر جاکر ہر کسی کو عام آدمی پارٹی کی پالیسیوں اور اروند کیجریوال کے کاموں کو بتایا جائے۔

انہوں نے کہا کہ جو لوگ پارٹی کے لیے کام کرنا چاہتے ہیں۔ انہیں پارٹی میں بوتھ صدر، محلہ انچارج، وارڈ صدر، سٹی کمیٹیوں کے سٹی صدر کے طور پر کام کرنے کا موقع دیا جائے گا۔ میٹنگ میں سابق ایم ایل سی امیدوار پروفیسر، اے کے سنگھ، نوئیڈا اسمبلی کے سابق امیدوار پنکج آوانہ، سابق ضلع صدر نریندر یادو، انیل چیچی، اومیش گوتم، راہل سیٹھ، دلدار انصاری، سویتا شرما، رادھا پرجاپتی، کیلاش شرما، راکیش آوانہ، پرشورام چودھری، نتن پرجاپتی، کپل یادو سمیت کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی۔

یہ بھی پڑھیں: Several PRI Members Join AAP in Ganderbal: گاندربل میں کئی پی آر آئی ممبران عام آدمی پارٹی میں شامل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.