بھارتی وزیر ریلوے پیوش گوئل نے لاک ڈاؤن میں پھنسے مزدوروں کو گھروں تک پہنچانے کے لیے ملک بھر میں 'مزدور اسپیشل ٹرین' چلانا تو شروع کردیا لیکن حکومت کی بدانتظامی کے سبب ملک کے غریب اور مزدور اپنے گھروں تک پہنچنے سے قبل ہی بھوک اور پیاس سے مر جا رہے ہیں۔ چھوٹے بچوں کو پانی تک نہیں مل پا رہا ہے۔
وہیں عام آدمی پارٹی اترپردیش کے تمام کارکنان اپنے گھر کے باہر ریلوے کے وزیر کو برخاست کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔