ETV Bharat / state

یوپی اسملی اتنخابات 2022 کو لیکر عام آدمی پارٹی سرگرم

میرٹھ میں عام آدمی پارٹی کی جانب سے ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں میڈیا کو خطاب کرتے عام آدمی پارٹی کے کارکنان نے آئندہ 2022 اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کو لیکر یوپی میں بھی دہلی ماڈل کی طرز پر کامیابی حاصل کرنے کی بات کہی ہے۔

یوپی اسملی اتنخابات 2022 کو لیکر عام آدمی پارٹی سرگرم
یوپی اسملی اتنخابات 2022 کو لیکر عام آدمی پارٹی سرگرم
author img

By

Published : Jan 1, 2021, 10:16 PM IST

دہلی میں عام آدمی پارٹی کی حکومت اور اس کے ذریعے کیے جا رہے فلاحی کاموں میں کامیابی کے بعد اب اتر پردیش میں بھی عام آدمی پارٹی دہلی ماڈل کو یوپی میں بھی دہرانے کی تیاری میں شدت کے ساتھ لگی ہوئی ہے۔

یوپی اسملی اتنخابات 2022 کو لیکر عام آدمی پارٹی سرگرم

اس ضمن میں میرٹھ میں بھی آج عآپ کارکنان کی جانب میڈیا کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہلی میں اسکول، بجلی، صحت ان تینوں کاموں کو لیکر عام آدمی پارٹی یوگی سرکار کو اس بار اسمبلی انتخابات میں یوپی سے باہر کا راستہ دیکھا کر اتر پردیش کو ایک بار پھر سے ترقی کی راہ پر لے جانے کا کام کریگی۔

دہلی کی طرز پر یوپی میں بھی عام آدمی پارٹی اس بار اسمبلی انتخابات میں زور آزمائش میں لگی ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اترپردیش میں عام آدمی پارٹی کی تشہیری مہم کا آغاز

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.