ETV Bharat / state

مرادآباد: کتاب آئینۂ ادراک کی رسم اجراء

author img

By

Published : Sep 15, 2021, 5:01 PM IST

اس موقع پر ترنم عقیل نے ای ٹی وی بھارت اردو سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اردو ایک ادبی اور شائستہ زبان ہے۔ اردو میں کتابیں تو بہت لکھی جاتی ہیں لیکن اردو کی کتابوں کو پڑھنے والے لوگ بہت کم ہیں۔ اردو کو فروغ دینے کے لیے یہ ضروری ہے کہ اردو دانشوروں کے ذریعہ اردو بیداری پروگرام چلائے جائیں۔

مرادآباد: کتاب آئینۂ ادراک کا رسم اجراء
مرادآباد: کتاب آئینۂ ادراک کا رسم اجراء

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد ایم ایچ ڈگری کالج کے آڈیٹوریم میں کلیان سمیتی کے زیر اہتمام سید محمد اشرف نازک سنبھلی کا مجموعۂ غزل آئینۂ ادراک کی کتاب کی رسم اجراء عمل میں آئی۔

مرادآباد: کتاب آئینۂ ادراک کا رسم اجراء

پروگرام کی صدارت جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دلی کے پروفیسر سید کلیم اصغر نے کی۔ آئینۂ ادراک کی رسم اجرا کے موقع پر مہمان خصوصی کے طور پر ڈاکٹر محمد عابد حیدر اور اجراء بدست اتر پردیش اردو اکاڈمی کی سابق چیئرمین ترنم عقیل نے کیا۔

یہ بھی پڑھیں: احمدآباد: شاہی جامع مسجد گجراتی طرز تعمیر کا شاہکار نمونہ

اس موقع پر پروفیسر سید کلیم اصغر نے کہا کہ شاعری ہمیں تحریک دیتی ہے، آگے بڑھنے کی، ہمارے جذبات کو ابھارتی اور نکھارتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.