ETV Bharat / state

پرتاپ گڑھ: گولی لگنے سے نوجوان زخمی - پرتاپ گڑھ میں جرائم دن بدن بڑھتے ہی جا رہے ہیں

اترپردیش کے ضلع پرتاپ گڑھ کے تھانہ جیٹھوارہ علاقے کے بابو گنج روڈ پر انٹرکالج کے نزدیک بیٹی کی دوا لے کر گھر واپس لوٹ رہے نوجوان کو گولی لگنے سے زخمی ہوگیا۔

a youth was injured in a firing in pratapgarh uttar pradesh
پرتاپ گڑھ میں گولی لگنے سے نوجوان زخمی
author img

By

Published : Jun 27, 2020, 1:41 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع پرتاپ گڑھ میں جرائم دن بدن بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔ یہاں پر ایک نوجوان گولی لگنے سے زخمی ہو گیا ہے۔

ایس ایچ او سنجے پانڈے نے بتایا کہ علاقے کے رام گڑھ گاؤں کا باشندہ رویندر کوری (27) کا الزام ہے کہ وہ بائک پر سوار بیٹی و اہلیہ کو لے کر دوا کے لیے ڈروا بازار گیا تھا جہاں واپس لوٹتے وقت بابو گنج روڈ پر انٹر کالج کے نزدیک پڑوسی گاؤں موتی کا پوروا کے نند لال تیواری نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر روک لیا اور گولی مار دی۔

زخمی کو علاج کے لیے ضلع ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ میڈیکل رپورٹ موصول ہونے پر قانونی کارروائی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.