سماج وادی پارٹی مہا نگر کی ٹیم نے ووٹر شناختی کارڈ کے لیے سیکٹر 9 میں ایک کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔ نوئیڈا مہا نگر نائب صدر شکیل سیفی کی قیادت میں کارکنان نے سیکڑوں افراد کے فارم '6' بھرے۔
مزید پڑھیں: پنجاب: 15 وزرا کی حلف برداری، ایک مسلم چہرہ بھی شامل
اس لئے پارٹی کی ہدایات پر نوجوانوں کو بوتھ سے جوڑنے کا کام کیا جا رہا ہے۔ اس موقع پر نوئیڈا مہا نگر نائب صدر شکیل سیفی، لوہیا واہنی کے نائب صدر ندیم سیفی، ممتاز عالم، تنویر حسین و دیگرر موجود تھے۔