ETV Bharat / state

ہائی اسکول اور انٹر نتائج کے اعلان کے بعد طلبا وطالبات میں خوشی کی لہر - یوپی بورڈ

سہارنپور میں یوپی بورڈ کے نتائج کے اعلان کے بعد طلبا وطالبات میں خوشی کا ماحول ہے۔

ہائی اسکول اور انٹر نتائج کے اعلان کے بعد طلبا وطالبات میں خوشی کی لہر

author img

By

Published : Jun 27, 2020, 11:07 PM IST

سہارنپور میں ڈی سی جین انٹر کالج کی طالبہ راکھی نے 88.1 نمبرات حاصل کرکے ضلع میں اول مقام حاصل کیا ہے۔

راکھی سرساوہ تھانہ علاقہ کی رہنے والی ہے۔ واضح رہے کہ آج پورے اترپردیش میں ہائی اسکول اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے نتائج کا اعلان ہوا ہے جس میں طلبا وطالبات نے اچھا مظاہرہ کیا ہے۔

ہائی اسکول اور انٹر نتائج کے اعلان کے بعد طلبا وطالبات میں خوشی کی لہر

طلبا وطالبات کو اس رزلٹ کابڑا بے صبری سے انتظار تھا۔ امتحان میں کامیاب ہونے والی طالبہ راکھی کا کہنا تھا کہ میرے اس رزلٹ کی کامیابی کے پیچھے میرے اہل خانہ اور اساتذہ کا بڑا ہاتھ تھا، میں نے محنت سے سہارنپور میں اول مقام حاصل کیا ہے جو میرے لیے اور میرے والدین کے لیے فخر کی بات ہے۔

وہیں صوفیہ انٹر کالج کے طالب علم سہیل نے 91.66نمبرات حاصل کرکے ہائی اسکول میں ضلع ٹاپ کیا ہے، ان کے اہل خانہ سہیل کی اس کامیابی پر کافی خوش ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.