ETV Bharat / state

مہاراشٹر سے بہرائچ جارہا مزدروں سے بھرا ٹرک حادثے کا شکار

لاک ڈاؤن میں دوسری ریاستوں میں پھنسے مزدور کوئی سہولیات فراہم نہ ہونے کے سبب پیدل ہی ہزاروں کلو میٹر تک سفر طے کر رہے ہیں۔ کافی تعداد میں مزدور اپنے چھوٹے چھوٹے بچوں کے ساتھ پیدل چلنے پر مجبور ہیں۔

مہاراشٹر سے بہرائچ جارہی مزدروں سے بھرا ٹرک حادثے کا شکار

author img

By

Published : May 15, 2020, 12:38 PM IST

کچھ مزدور پیدل چل رہے ہیں تو کچھ ٹھیلا و ٹرک کے ذریعے اپنے آبائی گھر جا رہے ہیں۔ لاک ڈاؤن کے دوران ملک میں اب تک مزدوروں کے ساتھ کئی دردناک حادثات بھی پیش آئے ہیں، اس میں کئی مزدوروں نے اپنی جانیں بھی گنوائی ہیں۔

مہاراشٹر سے بہرائچ جارہی مزدروں سے بھرا ٹرک حادثے کا شکار

وہیں اترپردیش کے ضلع بہرائچ میں آج صبح مہاراشٹر سے آ رہے مزدوروں سے بھرا ٹرک بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گیا۔

حادثے کا شکار ڈی سی ایم ٹرک کا نمبر،MH_03_PV_0429 ہے۔

وہیں اس ٹرک میں تقریباً 32 لوگ سوار تھے، جن میں سے سبھی زخمی ہو گئے تو وہیں ایک شخص کی علاج کے دوران موت بھی ہوگئی، باقی لوگوں کا علاج جاری ہے۔

ٹکر کی آواز سنتے ہی مقامی عوام فوراً مدد کو پہنچے اور لوگوں کو ٹرک سے باہر نکالنا شروع کیا۔

پولیس کو اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر سبھی زخمیوں کو ضلع اسپتال منتقل کیا، جہاں ایک شخص کی علاج کے دوران موت ہوگئی۔ باقی زیرِ علاج ہیں۔

ان سبھی مزدوروں کے اہل خانہ کو خبر دے دی گئی ہے۔ موقع پر ایڈیشنل پولیس کپتان اربن اجے پرتاپ سنگھ، سرکل آفیسر قیصرگنج پہنچ کر حادثہ کی جگہ کا معائنہ کر زخمیوں کو اسپتال منتقل کروایا۔

پولیس کی مطابق یہ حادثہ بہرائچ لکھنؤ شاہراہ پر تھانہ فخرپور کے مدن کوٹھی کے قریب مہاراشٹر سے مزدوروں کو لیکر بہرائچ آرہی تھی کہ اچانک ٹرک بے قابو ہو گئی جس کے سبب داہینے طرف جا کر ایک پیڑ سے ٹکرا گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.