ETV Bharat / state

اعظم گڑھ میں تین روزہ فیسٹیول کا آغاز - ٹی وی آرٹسٹ سمیت بڑی ہستیاں پہنچ

یوپی کے اعظم گڑھ میں منعقدہ تین روزہ فیسٹیول میں ٹی وی آرٹسٹ سربھی جیوتی سمیت عرشی خان پرفارم کرنے پہنچیں۔

اعظم گڑھ میں تین روزہ فیسٹیول کا آغاز
اعظم گڑھ میں تین روزہ فیسٹیول کا آغاز
author img

By

Published : Dec 17, 2019, 1:59 PM IST

ریاست اترپریش کے ضلع اعظم گڑھ میں منعقدہ تین روزہ فیسٹیول میں ٹی وی آرٹسٹ سمیت بڑی ہستیاں پہنچے۔

اس موقع پر سربھی جیوتی نے کہا کہ اعظم گڑھ کے عوام نے بہت محبت اور حمایت کی ہے۔

اعظم گڑھ میں تین روزہ فیسٹیول کا آغاز

ضلع میں منعقدہ تین روزہ اعظم گڑھ فیسٹیول کے پہلے روز بڑی تعداد میں فلمی فنکاروں نے فن کا مظاہرہ کیا۔

فنکاروں نے اپنی کارکردگی سے ضلع کے رہائشیوں کو متوجہ کیا۔ وہیں ایکتا کپور کی سیریل ناگین کی اداکارہ سوربھی جیوتی نے اعظم گڑھ فیسٹیول میں پرفارمنس دی۔

اس موقع پر بگ باس کی فیم عرشی خان نے یوپی کے اعظم گڑھ میں تین روزہ فیسٹیول میں پرفارم کرنے پہنچیں۔ عرشی خان نے 'تیرے رشق قمر پر' پرفارمنس دی۔
اس مو قع پر عرشی خان کہا کہ اعظم گڑھ کے عوام بہت اچھے مہمانوں کا خیرمقدم کرتے ہیں.۔

تین روزہ اعظم گڑھ فیسٹیول میں فلم اور لوک فنکاروں کی ایک بڑی تعداد اپنے فن کا مظاہرہ کرنے پہنچ رہی ہے۔
فنکار اپنے فن کے ذریعے لوگوں کی تفریح کر رہے ہیں۔
بگ باس سے شہرت پانے والی ارشی خان بھی اس میلے میں پرفارم کی۔

Intro:anchor: आजमगढ़ महोत्सव में अपनी प्रस्तुति देने पहुंची बिग बॉस फेम अर्शी खान ने आजमगढ़ जनपद के लोगों का खूब मनोरंजन किया। आज से शुरू हुए आजमगढ़ के इस तीन दिवसीय महोत्सव में बड़ी संख्या में फिल्मी व लोक कलाकार अपनी कला के माध्यम से लोगों का मनोरंजन कर रहे हैं।

Body:वीओ: 1 बिग बॉस फेम अर्शी खान ने मंच संभालते ही तेरे रसके कमर पर जमकर धमाल मचाया। अर्शी खान के इस्तेमाल पर दर्शकों ने जमकर तालियां बजाई। मीडिया से बातचीत करते हुए अर्शी खान ने कहा कि आजमगढ़ महोत्सव में आने के बाद मैं बहुत ही खुश हूं अभी तक आजमगढ़ जनपद के बारे में बहुत ही नेगेटिव चीजें लोगों से पता चलती थी। आजमगढ़ का नाम आते हैं लोगों के मुंह से तरह तरह की बातें निकल कर सामने आती थी और लोग यहां तक कहते थे कि आजमगढ़ में कुछ भी हो सकता है और वहां पर बाद बाद में लोग कट्टा निकाल लेते हैं पर जिस तरह से आजमगढ़ के लोगों ने प्यार दिया है उसकी मैं शुक्रगुजार हूं। अर्शी खान का कहना है कि आजमगढ़ के लोग बहुत अच्छी मेहमान नवाजी करते हैं और आजमगढ़ आकर बहुत खुशी मिल रही हैं। अर्शी खान ने तेरे रसके कमर सहित बड़ी संख्या में फिल्मी धुनों पर जमकर धमाल मचाया।

Conclusion:बाइट: अर्शी खान फिल्मी कलाकार
अजय कुमार मिश्रा आजमगढ़ 9453766900

बताते चलें कि आजमगढ़ जनपद में तीन दिवसीय महोत्सव का शुभारंभ हो गया है। इस महोत्सव में लोक कलाकारों के साथ बड़ी संख्या में फिल्मी कलाकार प्रतिभाग कर रहे हैं। 3 दिनों तक चलने वाले इस महोत्सव में बड़ी संख्या में फिल्मी कलाकारों के साथ साथ लोक कलाकार व पार्षद गायक इस महोत्सव में अपना जलवा बिखेरने आजमगढ़ पहुंच रहे हैं।
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.