ETV Bharat / state

Student Trying to Convert Religion کانپور کے طالب علم پر مذہب تبدیل کرنے کا الزام - کانپور میں تبدیلی مذہب کا معاملہ

کانپور کے ہنومنت وہار تھانہ میں ایک شخص نے ایف آئی آر درج کرائی ہے جس میں الزام لگایا گیا ہے کہ ان کا بیٹا کسی کے بہکاوے میں آکر اپنا مذہب تبدیل کرنے کی کوشش میں ہے۔ Kanpur Student Religion Convert Issue

Student Trying to Convert Religion
طالب علم پر مذہب تبدیل کرنے کا الزام
author img

By

Published : Sep 24, 2022, 8:15 PM IST

کانپور: اتر پردیش کے شہر کانپور کے قدوائی نگر میں پولیس میں ایک ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کی دسویں جماعت کا طالب علم کسی کے بہکاوے میں آکر اپنا مذہب چھوڑ کر کسی دوسرے مذہب کی پیروی کر رہا ہے اور وہ اپنا مذہب تبدیل کرنے والا ہے۔ اس معاملے میں پولیس نے بتایا کہ طالب علم گھر چھوڑ کر چلا گیا ہے اور اس کی تازہ لوکیشن جے پور پائی گئی جس کے بعد پولیس اس طالب علم کو واپس لانے کی کوشش کر رہی ہے۔ Student in Kanpur Trying to Convert Religion

طالب علم پر مذہب تبدیل کرنے کا الزام

اس معاملے میں گووند نگر کے اے سی پی وکاس کمار پانڈے نے بتایا کہ پولیس ٹیم نے جے پور ریلوے اسٹیشن جی آر پی کو اطلاع دی ہے۔ شام کو جی آر پی اہلکاروں نے طالب علم کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق کانپور کے سنجے گاندھی نگر کا رہنے والا دسویں جماعت کا طالب علم کچھ لوگوں کے بہکاوے میں آکر اپنا مذہب چھوڑ کر دوسرے مذہب کے بارے میں پڑھنا شروع کر دیا تھا اور وہ اپنا مذہب تندیل بھی کرنے والا تھا، اس دوران طالب علم کے گھر والوں کو اس بابت معلوم پڑا تو انہوں نے اپنے بیٹے سے سختی سے پچھ گچھ کی تو طالب علم گھر سے بھاگ گیا۔ اس کے بعد گھر والوں نے پولیس کو معاملے کی اطلاع دی۔ پولیس نے طالب علم کا اسکول بیگ چیک کیا تو اسے کچھ مشتبی چیزیں ملی۔ Case of Conversion in Kanpur

فی الحال طالب علم کے اہل خانہ کی پوری توجہ اپنے بیٹے کو بحفاظت واپس لانے پر مرکوز ہے۔ وہ میڈیا کے سامنے کچھ بھی بولنے سے گریز کر رہے ہیں۔ طالب علم کے اہلخانہ نے پولیس کو بتایا کہ ان کا بیٹا ایک سال سے دوسرے مذہب کے بارے میں پڑھ رہا تھا اور بار بار منع کرنے پر بھی وہ باز نہیں آیا اور گھر سے چلا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.