ETV Bharat / state

زمینی تنازع میں بہنوئی کا قتل

author img

By

Published : Jun 30, 2020, 7:54 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بلند شہر کے گلاوٹھی علاقے میں ایک شخص نے زمینی تنازع میں اپنے بیٹوں کے ساتھ مل کر اپنے بہنوئی کا قتل کردیا۔

قتل
قتل

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سنتوش کمار سنگھ نے آج یہاں بتایا کہ دیولی باشندہ ڈپٹی سنگھ(60) گاؤں سے قریب آدھا کلو میٹر دو گاڑی دھونے کے لئے بنی ڈک پر چوکیداری کرتا تھا۔

پیر کی دیر رات وہ گھر سے ڈیوٹی پر گیا تھا۔

واپس گھر نہیں پہنچنے پر اس کا بیٹا راہل ڈک پر پہنچا تو والد کی خون میں لت پت لاش پڑی ملی۔

قریب ہی ایک طمنچہ اور کارتوس بھی ملا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ متوفی علی گڑھ کا رہنے والا تھا اور اس کی بیوی نے اپنے بھائیوں سے عدالت کے ذریعہ والد کی ملکیت میں حصہ لے لیا تھا۔

اسی وجہ سے بھائی اندرجیت بہن سے رنجش رکھتا تھا۔

ملکیت کے تنازع کی وجہ سے اندرجیت نے اپنے بیٹوں کی مدد سے اپنے بہنوئی جے پی سنگھ کو چاقو مار کر قتل کردیا اور واردات کو خودکشی کی شکل دینے کے لئے ایک طمنچہ اور کارتوس موقع پر چھوڑ کر فرار ہوگئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.