ETV Bharat / state

بجنور: ماں نے اپنے دو معصوم بچوں کے ساتھ خودکشی کی - بجنور تھانہ نجیب آباد

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور میں ایک ماں نے اپنے دو معصوم بچوں کو پھانسی پر لٹکانے کے بعد اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کر لیا۔

بجنور: ایک ما ں نے اپنے دو معصوم بچوں کے ساتھ خودکشی کی

author img

By

Published : Aug 8, 2020, 11:27 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور تھانہ نجیب آباد کے سوپوری میں گزشتہ رات ایک خاتون نے اپنے دو معصوم بچوں کو پھانسی پر لٹکا کر خودکشی کی۔ تو وہیں موقع پر پہنچی پولیس نے تینوں لاشوں کو اپنے قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے روانہ کیا۔

بجنور: ایک ما ں نے اپنے دو معصوم بچوں کے ساتھ خودکشی کی

یہ بھی پڑھیں: اترپردیش: کورونا متاثرین کی تعداد میں مزید اضافہ

پولیس نے ابتدائی جانچ میں گھریلو تنازعہ کا شک ظاہر کیا ہے۔ فی الحال پولیس متعدد پہلوؤں سے باریکی سے تفتیش و معلومات طلب کر رہی ہے۔

اس سلسلے میں پولیس، ہلاک خاتون کے شوہر کو حراست میں لے کر معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.