ETV Bharat / state

مظفر نگر: معاشرے کی برائیوں کے خاتمے کے لیے جلسہ کا انعقاد

معاشرے میں پھیلی برائیوں کو دور کرنے کے لئے مظفر نگر کے محلہ کھلا پار میں گزشتہ شب ایک جلسہ کا انعقاد کیا گیا۔

author img

By

Published : Oct 17, 2021, 12:02 PM IST

مظفر نگر: معاشرے کی برائیوں کے خاتمے کے لیے ایک جلسہ کا انعقاد

اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے محلہ کھلا پار میں گزشتہ شب ایک جلسہ کا انعقاد کیا گیا، اس جلسے میں متعدد عالم دین تشریف لائے اور معاشرے میں پھیلی برائیوں کو دور کرنے کے لئے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

ویڈیو

اس جلسے میں مہمان خصوصی کے طور پر تشریف لائے باغپت کے حضرت اقدس مولانا شاہ سید بلال حسین صاحب تھانوی نے معاشرے میں پھیلی برائیوں کو دور کرنے کے لئے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ پروگرام کی شروعات تلاوت قرآن پاک سے کی گئی، اس پروگرام میں اسلامی کیلنڈر بھی شائع کیا گیا۔

مزید پڑھیں:Sir Syed Day: سرسید معمار اور مصلحِ قوم تھے

اجلاس میں شرکت کرنے والے علماء کرام حضرت مولانا قاری سید ارشاد صاحب، حضرت مولانا قاری آفتاب عالم صاحب، حضرت مولانا قاری شفیق الرحمٰن صاحب، حضرت مولانا مفتی کوکب صاحب، اور ضلع باغپت سے حضرت مولانا سید بلال حسین تھانوی صاحب کے ساتھ ساتھ مظفرنگر سے قاری محمد حذیفہ قاسمی صاحب مفتی راغب صاحب قاری عثمان صاحب تشریف لائے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.