ETV Bharat / state

امروہہ: ایک شخص نے نہر میں لگائی چھلانگ، تلاشی جاری - ای ٹی وی بھارت اردو نیوز

بتایا جا رہا ہے کہ مالی مشکلات کی وجہ سے ایک شخص نے پل سے نہر میں چھلانگ لگا دی۔ جس کے بعد آس پاس کھڑے لوگوں کے شور پر لوگ پل کے آس پاس جمع ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی موقع پر آئی پولیس نے غوطہ خوروں سے اس شخص کی تلاش شروع کردی۔

امروہہ: ایک شخص نے نہر میں لگائی چھلانگ، تلاشی جاری

author img

By

Published : Dec 31, 2020, 2:23 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ کے تھانہ دھنورا علاقے میں غازی کھیڈا گاؤں سے گزرنے والی نہر میں ستیندر سنگھ نامی شخص نے پل سے ندی چھلانگ لگا دی۔

امروہہ: ایک شخص نے نہر میں لگائی چھلانگ، تلاشی جاری

اس شخص کے بہنوئی جےویر سنگھ نے بتایا کہ 50 سالہ ستیندر آیورویدک دوائی بنا کر فروخت کرنے کا کام کرتا تھا۔

اُنہوں نے اپنا موبائل اور کچھ سامان سڑک پر رکھ کر نہر میں کود گئے۔ سامان اور موبائل کو دیکھ کر گائوں والے موقع پر جمع ہوگئے اور کچھ لوگوں نے موبائل سے رشتے داروں کو اطلاع دی۔

جس کے بعد لواحقین بھی موقع پر پہنچ گئے اور پولیس نے غوطہ خوروں کو بلایا جو نہر میں ڈوبے شخص کی تلاش کر رہے ہیں۔

دھنورا پولیس اسٹیشن انچارج امر سنگھ نے بتایا کہ ڈوبے ہوئے شخص کی تلاش غوطہ خوروں کے ذریعہ کی جارہی ہے۔ ابھی تک خودکشی کی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.