ETV Bharat / state

Police Encounter In Noida نوئیڈا میں پولیس انکاؤنٹر، ایک زخمی

پولیس کے ساتھ انکاؤنٹر میں ایک شرپسند شدید زخمی ہوا ہے۔ پولیس نے زخمی کو علاج کے لئے ضلع اسپتال میں داخل کرایا ہے۔ یہ ملزم ریسنگ بائیک سے لوٹ کی وارداتوں کو انجام دیتا تھا۔ ملزم کے خلاف این سی آر کے مختلف تھانوں میں 50 سے زائد مقدمات درج ہیں۔Police Encounter In Noida

نوشاد عرف کے ٹی ایم پولیس انکاؤنٹر میں زخمی

author img

By

Published : Dec 6, 2022, 2:09 PM IST

نوئیڈا:اتر پردیش کے نوئیڈا کے سیکٹر 100 کے پولیس کے ساتھ انکاؤنٹر میں ایک شرپسند شدید زخمی ہوا ہے۔ پولیس نے زخمی کو علاج کے لئے ضلع اسپتال میں داخل کرایا ہے۔ یہ ملزم ریسنگ بائیک سے لوٹ کی وارداتوں کو انجام دیتا تھا۔ Naushad Alias KTM Injured in Police Encounter In Noida In Uttar Pradesh

نوشاد عرف کے ٹی ایم پولیس انکاؤنٹر میں زخمی

اے ڈی سی پی آشوتوش دویدی نے بتایا کہ نوئیڈا کے سیکٹر 100 میں دوران چیکنگ بدمعاش کو آتے دیکھ کر پولیس نے اسے رکنے کا اشارہ کیا لیکن بدمعاش نے پولیس ٹیم پر گولی چلا دی۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں شرپسند کی ٹانگ میں گولی لگ گئی۔ اسے علاج کے لئے ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ پولیس نے اس سے موبائل فون، پستول 315 بور، 4 زندہ کارتوس، موٹر سائیکل KTM برآمد کر لیا۔

مزید پڑھیں:Sunil Murder Case ناجائز تعلقات کی وجہ سے سنیل کو قتل کیا گیا، قاتل گرفتار

اے سی پی نے بتایا کہ ملزم کی شناخت نوشاد کے طور پر ہوئی ہے۔وہ غازی آباد کا رہنے والا ہے۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ یہ این سی آر کا ایک شاطر لٹیرا ہے۔ راستے میں لوگوں سے فون چھین کر ریسنگ بائیک سے فرار ہو جاتا تھا۔ Naushad Alias KTM Injured in Police Encounter In Noida In Uttar Pradesh

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.