ETV Bharat / state

نوئیڈا: کار سیٹ کور بنانے والی کمپنی میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامان خاکستر

author img

By

Published : Oct 24, 2021, 8:54 PM IST

پولیس اسٹیشن سیکٹر-20 نوئیڈا علاقے کے تحت سیکٹر-10 کے پلاٹ نمبر D-148 میں کار سیٹ کور بنانے والی کمپنی میں اتوار کی رات نامعلوم وجوہات کی بناء پر آگ لگ گئی۔

نوئیڈا: کار سیٹ کور بنانے والی کمپنی میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامان خاکستر
نوئیڈا: کار سیٹ کور بنانے والی کمپنی میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامان خاکستر

ریاست اتر پردیش کے شہر نوئیڈا کے سیکٹر-10 میں کار سیٹ کور بنانے والی فیکٹری میں زبردست آگ لگ گئی۔

آگ کی وجہ سے چاروں طرف زہریلا دھواں پھیل گیا اور آس پاس کے لوگوں کو سانس لینے میں دشواری ہونے لگی۔ آگ کی اطلاع ملتے ہی فائر عملہ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔

آگ کی وجہ سے لاکھوں مالیت کا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔ پولیس اسٹیشن سیکٹر-20 نوئیڈا علاقے کے تحت سیکٹر-10 کے پلاٹ نمبر D-148 میں کار سیٹ کور بنانے والی کمپنی میں اتوار کی رات نامعلوم وجوہات کی بناء پر آگ لگ گئی۔

یہ بھی پڑھیں: نوئیڈا: چلتی گاڑی میں لگی آگ، ڈرائیور نے بھاگ کر بچائی جان

اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس اور فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔ اطلاع کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا کیونکہ اتوار کی وجہ سے ملازموں کی چھٹی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.