ETV Bharat / state

School Boy Death Case in Ghaziabad: بیٹے کی موت پر سڑک جام، 50 نامعلوم کے خلاف مقدمہ درج - دہلی روڈ پر ناکہ بندی

اتر پردیش کے غازی آباد میں دیوتی پبلک اسکول کے پرنسپل کو حراست میں لینے کے بعد چھوڑ دینے پر مشتعل افراد نے دہلی روڈ پر ناکہ بندی کی۔ اس سلسلے میں پولیس نے 50 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے، جن میں ایک وکیل بھی شامل ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نامزد ملزم لوکندر آریہ نے پہلے سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز پوسٹ کیں اور پھر اپنے لوگوں کو بھیج کر جام لگوا دیا۔ School Boy Death Case in Ghaziabad

School Boy Death Case in Ghaziabad: بیٹے کی موت پر سڑک جام، 50 نامعلوم کے خلاف مقدمہ درج

author img

By

Published : Apr 26, 2022, 8:15 PM IST

دراصل سورت سٹی کالونی کے رہائشی نتن بھاردواج کے 10 سالہ بیٹے انوراگ کی موت کے معاملے میں پرنسپل نیترپال کو چھوڑنے سے ناراض رشتہ داروں نے تھانے کے سامنے دہلی میرٹھ روڈ کو بلاک کر دیا۔ دہلی میرٹھ روڈ پر صبح 8.15 سے 11.30 بجے تک جام رہا۔ لواحقین نے الزام لگایا کہ حراست میں لینے کے بعد بھی پولیس نے پرنسپل کو تھانے سے چھوڑ دیا۔School Boy Death Case in Ghaziabad

School Boy Death Case in Ghaziabad: بیٹے کی موت پر سڑک جام، 50 نامعلوم کے خلاف مقدمہ درج

ایس پی دیہی کی جانب سے چار دن میں تفتیش کرکے شواہد کی بنیاد پر ملزمان کو گرفتار کرنے کی یقین دہانی کے بعد ہی اہل خانہ پرسکون ہوئے۔ سی او سنیل کمار سنگھ نے بتایا کہ لوکندر آریہ سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز پوسٹ کر رہا تھا۔ یہی نہیں صبح جب گھر والے اپنے مقدمہ کی جانکاری حاصل کرنے پولس اسٹیشن پہنچے تو انہوں نے اپنے لوگوں کو بھیج کر ہنگامہ کیا اور دہلی میرٹھ روڈ کو بلاک کردیا۔ School Boy Death Case in Ghaziabad

یہ بھی پڑھیں: Notice To Noida Police: خاتون کی موت اور اہل خانہ پر ایف آئی آر معاملے میں نوئیڈا پولیس کو نوٹس

سی او نے کہا کہ اس معاملے کو اعلیٰ حکام نے سنجیدگی سے لیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ تھانہ انچارج مودی نگر انیتا چوہان کی شکایت پر لوکندر آریہ اور 40 سے 50 نامعلوم افراد کے خلاف دفعہ 147،148،149،353،283،341 اور آئی ٹی ایکٹ کے تحت رپورٹ درج کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہر کا ماحول کسی قیمت پر خراب نہیں ہونے دیا جائے گا۔School Boy Death Case in Ghaziabad

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.