ETV Bharat / state

اترپردیش میں 982 نئے کورونا مثبت کیسیز

author img

By

Published : Jul 3, 2020, 10:50 PM IST

کوروناوائرس کے کیسیز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، اس ضمن اب اترپردیش میں آج بھی 982 نئے کورونا مثبت واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔

کوروناوائرس کے کیسیز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، اس ضمن اب اترپردیش میں آج بھی 982 نئے کورونا مثبت واقعات رپورٹ ہوئے ہیں

ریاست اترپردیش محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار مطابق ریاست میں اب تک 25888 افراد مثبت پائے گئے ہیں، جبکہ 749 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اترپردیش میں آج 982 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، جس میں 14 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

ریاست میں اب تک 17597 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں،آگرہ سے 1039 غازی آباد سے 833 نوئیڈا سے 1541 میرٹھ سے 742 کانپور سے 901 سہارنپور سے 348 وارانسی سے 332 دارالحکومت لکھنؤ سے 770 اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔

اترپردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اترپردیش میں آج 982 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، جس میں 14 لوگوں کی موت ہوئی ہے

کورونا وائرس سے اترپردیش میں اب تک 749 موت ہوئی، جس میں آگرہ میں 92 میرٹھ میں 88 کانپور شہر میں 54 غازی آباد میں 59 علی گڑھ میں 23 فیروز آباد میں 26 مراد آباد میں 24 لکھنؤ میں 22 اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

ریاست میں کورونا وائرس کے بڑھتے اثرات کے سبب وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے اعلان کیا ہے کہ جولائی سے ہر روز 25 ہزار کورونا ٹیسٹنگ کی جائے گی، تاکہ اس وبا پر قابو پایا جا سکے۔

دارالحکومت لکھنؤ میں آج پانچ کنٹینیٹ مینٹ زون کو ہٹا دیا گیا ہے، جبکہ 19 مزید نئے زون بنائے گئے ہیں۔

اترپردیش محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار مطابق ریاست میں اب تک 25888 افراد مثبت پائے گئے ہیں، جبکہ 749 لوگوں کی موت ہوئی ہے

خیال رہے کہ دارالحکومت لکھنؤ میں واقع کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی (کے جی ایم یو)نے کل 4158 وائرس کے نمونوں کی جانچ کیا تھا، اس میں 128 نئے معاملات سامنے آئے تھے، جو بڑھ کر اب 982 ہوگئے ہیں۔

واضح رہے کہ اترپردیش میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 428 نئے متاثرین کی تصدیق کے ساتھ ریاست بھر میں مجموعی طور سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 24953 پہنچ گئی تھی، جن میں سے ابھی تک 735 سے زائد افراد ہلاک ہوچکی تھی جس میں اب مزید اضافہ ہوا ہے۔

خیال رہے کہ لاک ڈاؤن 2.0 بھی شروع ہوگیا ہے، جس کے تحت ایک نئی گائیڈ لائن جاری کی ہے۔

واضح رہے کہ آٹھ جون سے مندر مسجد گرودوارے سمیت تمام طرح کی عبادت گاہوں اور شاپنگ مالز کو کھول دیا گیا ہے، اس کے لیے ضلع انتظامیہ نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ سماجی دوری پر پورا عمل کرنا ضروری ہے۔

وہیں بچوں کو کھیلنے کے لیے گیمنگ زون اور سینیما گھر پوری طرح بند رہیں گے۔

ضلع انتظامیہ نے شاپنگ مال میں جانے والوں پر شرائط عائد کی ہیں کہ جن لوگوں کے موبائل میں آروگیہ سیتو ایپ ہوں گے، صرف انہی کو شاپنگ مال میں داخلہ دیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.