ETV Bharat / state

مظفرنگر: کورونا کے 93 نئے معاملے سامنے آئے - ضلع مجسٹریٹ سیلوا کماری جے نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ٹوئٹ کر کے دی

اترپردیش کے ضلع مظفرنگر میں کورونا وائرس کے ایک ساتھ 93 نئے کیسز ملے ہیں۔ اسی کے ساتھ 35 مریض صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔

93 new cases of corona came to light in muzaffarnagar uttar pradesh
مظفرنگر میں کورونا کے 93 نئے معاملے سامنے آئے
author img

By

Published : Sep 4, 2020, 8:58 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا کے ایک ساتھ 93 نئے مثبت کیسز ملنے سے محکمہ صحت میں ہلچل مچ گئی۔ راحت و اطمینان کی بات یہ ہے کہ آج 35 مریض صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔ اس طرح سے ضلع میں کورونا مثبت مریضوں کی تعداد 841 رہ گئی ہے۔

ضلع مظفر نگر میں اب تک 28 کورونا مثبت افراد کی موت بھی ہو چکی ہے۔

active cases of corona positive patients in the district has come down to 841
مظفرنگر میں کورونا کے 93 نئے معاملے سامنے آئے

ضلع میں کورونا کیسز مسلسل بڑھ رہے ہیں۔ آج جو رپورٹ موصول ہوئی ہے اس کے مطابق 96 مثبت کیسز پائے گئے ہیں اور دیگر تمام رپورٹیں منفی آئی ہیں۔

بتا دیں کہ سبھی مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج مظفر نگر کے آئسولیشن وارڈ میں داخل کرایا گیا ہے۔ میڈیکل کالج کے ڈاکٹروں کی ٹیم پہلے ہی تقریبا 1601 کے قریب متاثرہ افراد کو ٹھیک کر گھر بھیج چکی ہے۔ اس کی جانکاری ضلع مجسٹریٹ سیلوا کماری جے نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ٹوئٹ کر کے دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.