ETV Bharat / state

شب قدر کے موقعے پر مختلف پروگرام

رمضان المبارک کے مہینے میں شب قدر کی بھی کافی اہمیت ہے، مسلمان ماہ صیام کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں قیام لیل یا شب بیداری کرکے شب قدر تلاش کرتے ہیں۔

شب قدر کے موقعے پر مختلف پروگرام
author img

By

Published : May 30, 2019, 5:56 AM IST

ان راتوں میں مسلمان کثرت سے نفل نمازوں کا اہتمام، دعائیں، ذکر و اذکار اور قرآن مجید کی تلاوت و تراجم پر بھی غور و فکر کرتے ہیں۔ ساتھ ہی ان راتوں میں توبہ و استغفار بھی کیا جاتا ہے۔

شب قدر کے موقعے پر مختلف پروگرام

ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں ایک مسجد ایسی بھی ہے جہاں شب قدر کا اہتمام کچھ مختلف انداز میں کیا جاتا ہے۔

یہاں درس قرآن اور مخصوص نماز و اذکار کے ساتھ ہی مراقبے کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے۔

معروف اسکالر اور داعی اسلام ڈاکٹر عبداللہ طارق کی سربراہی میں پانچ طاق راتوں میں بڑی تعداد لوگ شرکت کرتے ہیں۔

ملک کے معروف اسلامی اسکالر اور داعی اسلام ڈاکٹر عبداللہ طارق نے عام مسلمانوں میں دینی بیداری پیدا کرنے کے مقصد سے رامپور میں شب قدر کی مناسبت سے کئی اہم پروگرام بھی مرتب کئے ہیں۔

ڈاکٹر عبداللہ طارق رامپور کی ایک مسجد میں لوگوں کو جمع کرکے درس قرآن دیتے ہیں ساتھ ہی کچھ مخصوص نمازوں اور دعاؤں و ازکار کا بھی اہتمام کراتے ہیں۔

ان کے پروگرام کا جو ایک سب سے دلچسپ حصہ ہے وہ مراقبہ یا میڈیٹیشن۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اس کے ذریعے بندے کا تعلق اس کے رب سے مضبوط کرانے کی کوشش کرتے ہیں۔

Intro:ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں ایک مسجد ایسی بھی ہے جہاں شب قدر کا اہتمام کچھ مختلف انداز میں کیا جاتا ہے۔ درس قرآن اور مخصوص نماز و ازکار کے ساتھ ہی مراقبہ کا بھی کیا جاتا ہے اہتمام۔ معروف اسکالر اور داعی اسلام ڈاکٹر عبداللہ طارق کی سربراہی میں پانچوں طاق راتوں میں بڑی تعداد میں کرتے ہیں لوگ شب بیداری کا اہتمام۔

Body:وی او۔۱
رمضان المبارک کے مہینے میں شب قدر کی بھی کافی اہمیت آئی ہے۔ مسلمانان عالم رمضان کے آخری عشرہ کی طاق راتوں میں قیام لیل یا شب بیداری کرکے شب قدر کی تلاش کرتے ہیں۔ ان راتوں میں مسلمان کثرت سے نفل نمازوں کا اہتمام دعائیں ذکر و ازکار اور قرآن مجید کی تلاوت و تراجیم پر بھی غور و فکر کرتے ہیں۔ ساتھ ہی ان راتوں میں اہمیت کے ساتھ توبہ و استغفار بھی کیا جاتا ہے اور رو رو کر مسلمان اللہ تعالی سے اپنے گناہوں کی معافی بھی مانگتے ہیں۔
ملک کے معروف اسلامی اسکالر اور داعی اسلام ڈاکٹر عبداللہ طارق نے عام مسلمانوں میں دینی بیداری پیدا کرنے کے مقصد سے رامپور میں شب قدر کی مناسبت سے کئی اہم پروگرام بھی مرتب کئے ہیں۔ وہ رامپور کی ایک مسجد میں لوگوں کو جمع کرکے درس قرآن دیتے ہیں ساتھ ہی کچھ مخصوص نمازوں اور دعاؤں و ازکار کا بھی اہتمام کراتے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی یہاں ان کے پروگرام کا جو ایک سب سے دلچسپ حصہ ہے وہ مراقبہ یا میڈیٹیشن ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اس کے ذریعہ بندے کا تعلق اس کے رب سے مضبوط کرانے کی کوشش کرتے ہیں۔
بائٹ: ڈاکٹر عبداللہ طارق، اسلامی اسکالر و داعی اسلام

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام خان کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.