ETV Bharat / state

اتر پردیش: 8771 لوگوں کو گھروں میں قرنطینہ میں رکھا گیا - ریاست بھر میں 515 مریضوں کو آئسولیشن پر داخل

اتر پردیش میں کرونا کا تباہی بڑھتا ہی جارہا ہے۔ ریاست بھر میں گھروں میں قرنطین مریضوں کی تعداد 8 ہزار 771 ہے۔ جبکہ ریاست بھر میں 515 مریضوں کو آئسولیشن وارڈ میں داخل کیا گیا ہے۔

اتر پردیش: 8771 لوگوں کو گھروں میں قرنطین کیا گیا

author img

By

Published : Apr 11, 2020, 5:12 PM IST

ریاست اترپردیش میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ ریاست میں کورونا کے مریضوں کی کل تعداد اب بڑھ کر 439 ہوگئی ہے۔

کے جی ایم یو کے ذریعہ کورونا نمونہ کی جانچ کی گئی جس میں 6 نئے کورونا مریض سامنے آئے ہیں۔ 3 کا تعلق آگرہ سے ہے اور 3 کا تعلق لکھنؤ سے ہے۔ جو کورونا وائرس مثبت پائے گئے ہیں۔ آگرہ میں پائے جانے والے 3 مثبت نمونے میں دو مرد اور ایک خاتون ہے۔ لکھنؤ میں پائے جانے والے 3 مثبت نمونوں میں سے دو خواتین اور ایک مرد ہے۔

جس کے بعد آگرہ اور لکھنؤ میں پورے خطے میں ریڈ زون کو یقینی بنایا گیا ہے۔ تاہم سبھی کو آگرہ اور لکھنؤ کے لیول ون کوویڈ 19 ہسپتال میں داخل کیا جارہا ہے۔ ان سبھی کو الگ تھلگ وارڈ میں داخل کرایا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.