ETV Bharat / state

اترپردیش میں 81 نئے کورونا مثبت کیسز

کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، اس ضمن اب اترپردیش میں آج بھی 80 نئے کورونا مثبت واقعات رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ کل 277 معاملے سامنے آئے تھے۔

اترپردیش میں 81 نئے کورونا مثبت کیسیز
اترپردیش میں 81 نئے کورونا مثبت کیسیز
author img

By

Published : Jun 11, 2020, 3:26 PM IST

ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں محکمہ صحت نے کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے بارے میں نئی تفصیلات جاری کی ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق اب کورونا وائرس انفیکشن کے 81 نئے معاملات کے ساتھ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اب 11691 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ 81 افراد اب تک ہلاک ہوچکے ہیں، تاہم 6971 مریض صحتیاب ہوکر جا چکے ہیں۔

ان مریضوں میں لکھنؤ سے 20، ایودھیا سے تین، ہردوئی سے 16، کنّوج سے 11، مرادآباد سے 12، سنبھل سے سات، بارہ بنکی سے آٹھ، بہرائچ سے ایک اور بلرامپور سے تین مریض شامل ہیں

کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی (کے جی ایم یو) نے کل 1928 کورونا وائرس کے نمونوں کی جانچ کی ہے اس میں 81 نئے معاملات سامنے آئے ہیں، وہیں 24 گھنٹوں میں 20 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

ان مریضوں میں لکھنؤ سے 20، ایودھیا سے تین، ہردوئی سے 16، قنّوج سے 11، مرادآباد سے 12، سنبھل سے سات، بارہ بنکی سے آٹھ، بہرائچ سے ایک اور بلرامپور سے تین مریض شامل ہیں۔

خیال رہے کہ ان تمام کو کوروناوائرس کے ہسپتال میں داخل کرکے علاج کیا جارہا ہے۔

کوروناوائرس کے کیسیز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، اس ضمن اب اترپردیش میں آج بھی 80 نئے کورونا مثبت واقعات رپورٹ ہوئے ہیں، جبکہ کل 277 معاملے سامنے آئے تھے

واضح رہے کہ اترپردیش میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 81 نئے متاثرین کی تصدیق کے ساتھ ریاست بھر میں مجموعی طور سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 11691 پہنچ گئی، جن میں سے ابھی تک 20 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

یاد رہے کہ ریاست بھر میں کوانٹین کیے گئے مریضوں کی تعداد 7193 سے زائد ہے، تاہم اس کے ساتھ ہی تقریباً 4442 مریضوں کو آئی سولیشن وارڈ میں رکھا گیا تھا، جبکہ 6971 متاثرہ کوروناوائرس کے مریض صحتیاب ہوچکے ہیں، اور ڈسچارج ہوکر گھر جاچکے ہیں۔

کوروناوائرس انفیکشن کے 81 نئے معاملات کے ساتھ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اب  11691 تک پہنچ گئی ہے

واضح رہے کہ آٹھ جون سے مندر مسجد گرودوارے سمیت تمام طرح کی عبادت گاہوں اور شاپنگ مالز کو کھول دیا گیا ہے، اس کے لیے ضلع انتظامیہ نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ سماجی دوری پر پورا عمل کرنا ضروری ہے۔

وہیں بچوں کو کھیلنے کے لیے گیمنگ زون اور سینیما گھر پوری طرح بند رہیں گے۔

ضلع انتظامیہ نے شاپنگ مال میں جانے والوں پر شرائط عائد کی ہیں کہ جن لوگوں کے موبائل میں آروگیہ سیتو ایپ ہوں گے، صرف انہی کو شاپنگ مال میں داخلہ دیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.