ETV Bharat / state

شمسی توانائی سے چلنے والے ریفریجریٹر - شمسی توانائی سے چلنے والے ریفریجریٹر

اترپردیش کے گوتم بدھ نگرکے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ بی این سنگھ نے آج کیمپ آفس نوئیڈا میں ای ایل گروپ کے ذریعے سبھی پروڈکشن کا پرزنٹیشن کے ذریعے دستیاب کرائے گئے شمسی توانائی سے چلنے والے آٹھ ریفریجریٹر کے بارے میں تفصیلی جانکاری دی۔

شمسی توانائی سے چلنے والے ریفریجریٹر
author img

By

Published : Sep 4, 2019, 5:28 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 10:35 AM IST

انہوں نے بتایا کہ' سی ایس آر (کارپوریٹ سوشل ریسپانسبلیٹی )کے تحت ای ایل گروپ نےجو آٹھ ریفریجریٹر مہیا کرایا ہے اس میں ادویات کو محفوظ رکھا جائے گا'۔

ڈی ایم نے دیگرکارپوریٹ کمپنیوں سے بھی درخواست کی ہے کہ وہ بھی اس نیک کام میں اپنا ہاتھ بٹائیں اور معاشرے کے مفاد میں اپنا کردار ادا کریں۔

بی این سنگھ نے کہا کہ 'یہ ریفریجریٹر شمسی توانائی سے چلیں گے اور انہیں ان مراکز صحت پر رکھا جائے گا جہاں برقی فراہمی نہیں ہے اور متعلقہ ریفریجریٹر میں ادویات اور ویکسین کو معیار کے مطابق رکھنا ممکن ہوسکے گا جس سے مقامی عوام کو بھرپور فائدہ ملے گا'۔

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے اس موقع پر ای ایل گروپ کے نمائندوں کا شکریہ ادا کیا۔

Intro:8 solar refrigeratorBody:شمسی توانائی سے چلنے والے ریفریجریٹر مراکز صحت کے سپرد

نوئیڈا:

اترپردیش کے گوتم بدھ نگرکے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ بی این سنگھ نے آج کیمپ آفس نوئیڈا میں ای ایل گروپ کے ذریعے سبھی پروڈکشن کا پرزنٹیشن کے ذریعے دستیاب کرائے گئے گئے شمسی توانائی سے چلنے والے آٹھ ریفریجریٹر کے بارے میں تفصیلی جانکاری دی۔انہوں نے بتایا کہ سی ایس آر (کارپوریٹ سوشل ریسپانسبلیٹی )کے تحت ای ایل گروپ نےجو آٹھ ریفریجریٹر مہیا کرایا ہے اس میں ادویات کو محفوظ رکھا جائے گا ۔ڈی ایم نے دیگرکارپوریٹ کمپنیوں سے بھی درخواست کی ہے کہ وہ بھی اس نیک کام میں اپنا ہاتھ بٹائیں اور معاشرے کے مفاد میں میں اپنا کردار ادا کریں۔بی این سنگھ نے کہا کہ یہ ریفریجریٹر شمسی توانائی سے چلیں گےاور انہیں ان مراکز صحت پر رکھا جائے گا جہاں برقی فراہمی نہیں ہے اور متعلقہ ریفریجریٹر میں ادویات اور ویکسین کو معیار کے مطابق رکھنا ممکن ہوسکے گا جس سے مقامی عوام کو بھرپور فائدہ ملے گا۔ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے اس موقع پر ای ایل گروپ کے نمائندوں کا کا شکریہ ادا کیا
جنہوں نے سی ایس آر کے تحت سماج میں اپنا بھرپور تعاون دیا۔Conclusion:Solar energy refrigerator given health center in Noida
Last Updated : Sep 29, 2019, 10:35 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.