ETV Bharat / state

اترپردیش میں 79 نئے کورونا مثبت کیسز

کوروناوائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، اس ضمن اب اترپردیش میں آج بھی 79 نئے کورونا مثبت واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔

اترپردیش میں 79 نئے کورونا مثبت کیسیز
اترپردیش میں 79 نئے کورونا مثبت کیسیز
author img

By

Published : Jul 1, 2020, 4:17 PM IST

ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں محکمہ صحت نے کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے بارے میں نئی تفصیلات جاری کی ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق اب کوروناوائرس انفیکشن کے 79 نئے معاملات کے ساتھ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اب 23571 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ 697 افراد اب تک ہلاک ہوچکے ہیں، تاہم 14084 مریض صحتیاب ہوکر گھر جاچکے ہیں۔

ریاست کی دارالحکومت لکھنؤ میں واقع کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی (کے جی ایم یو)نے کل 3556 وائرس کے نمونوں کی جانچ کی ہے اس میں 79 نئے معاملات سامنے آئے ہیں، وہیں 24 گھنٹوں میں 11 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

لکھنؤ میں محکمہ صحت نے کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے بارے میں نئی تفصیلات جاری کی ہے

ان مریضوں میں لکھنؤ سے 28، ایودھیا سے 12، کنّوج سے پانچ، سنبھل سے چھ، بارہ بنکی سے ایک، شاہجہاں پور سے چھ اور مرادآباد سے 21 مریض شامل ہیں۔

خیال رہے کہ ان تمام کو کوروناوائرس کے ہسپتال میں داخل کرکے علاج کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ اترپردیش میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 79 نئے متاثرین کی تصدیق کے ساتھ ریاست بھر میں مجموعی طور سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 23571 پہنچ گئی، جن میں سے ابھی تک 697 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

کوروناوائرس کے کیسیز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، اس ضمن اب اترپردیش میں آج بھی 79 نئے کورونا مثبت واقعات رپورٹ ہوئے ہیں

یاد رہے کہ ملک گیر پیمانے پر گذشتہ 24 گھنٹوں میں 507 افراد سے زائد اس وبا سے ہلاک ہوچکے ہیں، جبکہ 16084 مریض کوروناوائرس کی وبا سے صحتیاب بھی ہوچکے ہیں۔

خیال رہے کہ آج سے لاک ڈاؤن 2.0 بھی شروع ہوگیا ہے، جس کے تحت ایک نئی گائیڈ لائن جاری کی ہے۔

واضح رہے کہ آٹھ جون سے مندر مسجد گرودوارے سمیت تمام طرح کی عبادت گاہوں اور شاپنگ مالز کو کھول دیا گیا ہے، اس کے لیے ضلع انتظامیہ نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ سماجی دوری پر پورا عمل کرنا ضروری ہے۔

ان مریضوں میں لکھنؤ سے 28، ایودھیا سے 12، کنّوج سے پانچ، سنبھل سے چھ، بارہ بنکی سے ایک، شاہجہاں پور سے چھ اور مرادآباد سے 21 مریض شامل ہیں

وہیں بچوں کو کھیلنے کے لیے گیمنگ زون اور سینیما گھر پوری طرح بند رہیں گے۔

ضلع انتظامیہ نے شاپنگ مال میں جانے والوں پر شرائط عائد کی ہیں کہ جن لوگوں کے موبائل میں آروگیہ سیتو ایپ ہوں گے، صرف انہی کو شاپنگ مال میں داخلہ دیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.