ETV Bharat / state

اترپردیش میں 78 نئے کورونا مثبت کیسز

کوروناوائرس کے کیسیز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، اس ضمن اب اترپردیش میں آج بھی 30 نئے کورونا مثبت واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔

اترپردیش میں 78 نئے کورونا مثبت کیسیز
اترپردیش میں 78 نئے کورونا مثبت کیسیز
author img

By

Published : Jun 2, 2020, 3:20 PM IST

ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں محکمہ صحت نے کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے بارے میں نئی تفصیلات جاری کی ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق اب کوروناوائرس انفیکشن کے 78 نئے معاملات کے ساتھ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اب 8439 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ 222 افراد اب تک ہلاک ہوچکے ہیں، تاہم 4843 مریض صحتیاب ہوکر جاچکے ہیں۔

لکھنؤ میں محکمہ صحت نے کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے بارے میں نئی تفصیلات جاری کی ہے

کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی (کے جی ایم یو)نے 1453 کوروناوائرس کے نمونوں کی جانچ کی ہے جس میں 78 نئے معاملات سامنے آئے ہیں، ان مریضوں میں لکھنؤ سے 14، ایودھیا سے تین، انّاؤ سے تین، ہردوئی سے آٹھ، سنبھل سے آٹھ، شاہجہاں پور سے سات، مرادآباد سے 14، پریاگ راج سے ایک، کنّوج سے 13، اور بارہ بنکی سے سات مریض شامل ہیں۔

واضح رہے کہ ان تمام کو کوروناوائرس کے ہسپتال میں داخل کرکے علاج کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ اترپردیش کے گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 78 نئے متاثرین کی تصدیق کے ساتھ ریاست میں مجموعی طور سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 8439 پہنچ گئی، جن میں سے ابھی تک 222 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

واضح رہے کہ ریاست بھر میں کوانٹین کیے گئے مریضوں کی تعداد 8386 ہے، تاہم اس کے ساتھ ہی 3242 مریضوں کو آئی سولیشن وارڈ میں رکھا گیا ہے، جبکہ 5030 میں متاثرہ کوروناوائرس کے مریض صحتیاب ہوچکے ہیں، اور ڈسچارج ہوکر گھر جاچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.