ETV Bharat / state

مرادآباد: پی اے سی میں شامل ہوئے 779 جوان - ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد کے پولسں لائن میں صبح شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ کے دوران 779 جوان پی اے سی میں شامل ہوئے۔

پراونشل آرمڈ کانسٹیلبری میں شامل ہوئے 779 جوان

author img

By

Published : Jul 31, 2020, 9:12 PM IST

اس دوران انہوں نے پریڈ کا خوبصورت نظارہ پیش کیا۔ جس پر خوب تالیاں بجائی گئیں۔

پراونشل آرمڈ کانسٹیلبری میں شامل ہوئے 779 جوان
پراونشل آرمڈ کانسٹیلبری میں شامل ہوئے 779 جوان

کورونا وائرس کی وبا کے سبب سماجی دوری کا بھی خیال رکھا گیا۔

ہر بار کی طرح اس بار عام و خاص کو اس موقع پر مدعو نہیں کیا گیا ہے۔

اس وجہ سے چند لوگ ہی تماش بین کے طور پر نظر آئے۔

پاسنگ آؤٹ میں شامل پی اے سی (Provincial Armed Constabulary) کوٹریننگ کے دوران سائبر کرائم، کرائم کنٹرول، جنگل ٹریننگ، ہتھیار چلانا، ہنگامہ قابو کرنا وغیرہ سیکھا۔

پولیس لائن میں آئی جئ نے پریڈ کی سلامی لی 23 ویں واہنی میں کمانڈینٹ کمار انوپم سنگھ اور 24 ویں واہنی میں کمانڈینٹ اتل شرما نے پریڈ کی سلامی لی۔

یہ بھی پڑھیں:مرادآباد: ڈاکٹر ایس ٹی حسن نےعیدالاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی

اس موقع پر پولس اور پی اے سی کے افسران بھی موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.