ETV Bharat / state

سدھا رتھ نگر میں کورونا وائرس کے 77 نئے معاملے - new cases of corona virus

اترپردیش کے ضلع سدھارتھ نگر میں کورونا وائرس کے 77 نئے مریض ملنے کے بعد ضلع میں مجموعی متاثرین کی تعداد بڑھ کر 1378 ہوگئی ہے۔

77 new cases of corona virus in Sadha Rath Nagar
سدھا رتھ نگر میں کورونا وائرس کے 77 نئے معاملے
author img

By

Published : Aug 12, 2020, 5:21 PM IST

ضلع سدھارتھ نگر میں کورونا وائرس کے 77 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ آج موصول رپورٹ میں 77 نئے افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ جس کے بعد ضلع میں مجموعی متاثرین کی تعداد بڑھ کر 1978 ہوگئی ہے۔

جن میں سے 14 مریضوں کی دوران علاج موت ہوگئی جبکہ 806 مکمل طور سے شفایاب ہوکر اپنے گھروں کو جاچکے ہیں۔

وہیں اس وقت 528 مریضوں کا علاج مختلف ہستپالوں میں جاری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ابھی تک ضلع میں 39583 نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.