ETV Bharat / state

مظفر نگر میں کورونا کے 702 نئے کیسز - muzaffarnagar news

مظفر نگر میں کورونا کے 702 نئے معاملے سامنے آئے۔ جبکہ یہاں 263 مریض صحت یاب ہوئے اور اب تک مظفرنگر میں 145 سے زائد مثبت مریضوں کی موت ہو چکی ہے۔

مظفر نگر میں کورونا کے 702 نئے کیسز
مظفر نگر میں کورونا کے 702 نئے کیسز
author img

By

Published : Apr 24, 2021, 10:05 AM IST

اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا وائرس کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران ضلع میں کورونا کے 702 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ جس کے بعد ضلع انتظامیہ تشویش کا اظہار کیا۔

کورونا کے 449 رپورٹ میں 702 مثبت کیس پائے گئے اور دیگر تمام رپورٹ منفی آئی ہے۔

مظفر نگر میں کورونا کے 702 نئے کیسز

محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 267 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔ جبکہ ضلع میں اب تک 145 سے زائد کورونا مریضوں کی موت ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ 702 نئے مریضوں میں سے کچھ کورونا مریضوں کو بیگ راجپور میڈیکل کالج مظفر نگر کے آئسولیشن وارڈ میں روانہ کیا گیا، دیگر مریضوں کو ہوم آئیسولیشن کیا گیا۔ تو وہیں ضلع میں اب تک 10246 کورونا مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا کا منفی اثر: مظفر نگر روڈویز بس ڈیپو کو 50 فیصد سے زائد کا نقصان

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.