ETV Bharat / state

نوئیڈا: ضعیفہ کی لاش باتھ روم سے برآمد - Gautam Budh Nagar Noida news

ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے صنعتی علاقہ نوئیڈا کے سیکٹر 15 میں 70 برس کی بزرگ خاتون کا مبینہ طور قتل کردیا گیا۔

نوئیڈا: ضعیفہ عورت کی لاش باتھ روم میں ملی

author img

By

Published : Jul 28, 2020, 4:55 PM IST

بی بلاک سیکٹر 15 میں تنہا رہنے والی بزرگ خاتون کی لاش باتھ روم سے ملی ہے۔

پولیس کئی زاویوں سے تفتیش کر رہی ہے۔

ڈی سی پی رن وجے سنگھ کے مطابق خاتون کی لاش باتھ روم سے ملی ہے۔

ذرائع کے مطابق کوئی جاننے والا شخص گھر میں آیا اور اس نے اس خاتون کا قتل کر ڈالا۔

گلا دبانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

پہلی منزل پر تنہا رہتی تھیں، گراونڈ اور سکینڈ فلور پر کرایہ دار رہتے تھے۔

گھر میں دو دروازے ہیں۔ اسے کھولنے کے بعد ہی کوئی شخص اندر جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیے:بی جے پی رہنما کی قربانی نہ کرنے کی اپیل

ابتدائی مراحل میںڈ کیتی کا کوئی امکان نہیں ہے۔

سامان میں چھیڑ چھاڑ نہیں کی گئی ہے۔

املاک کا معاملہ بھی تفتیش کا مرکز ہے۔

اس خاتون کے بچے بیرون ملک مقیم ہیں اور وہ یہاں اکیلی رہتی تھیں۔

پولیس کے مطابق قاتل کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.