اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اب کمی دیکھنے کو مل رہی ہے جبکہ ڈسچارج زیادہ ہو رہے ہیں۔ آج یو پی میں 2,503 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں 29 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
صوبے میں اب تک 4 لاکھ 15 ہزار 592 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔
کورونا وائرس کے کیسز مندرجہ اضلاع میں اس طرح ہیں:
لکھنؤ سے 55206
کانپور سے 24765
پریاگ راج میں 20379
گورکھپور سے 16319
غازی آباد سے 15845
وارانسی سے 14540
نوئیڈا سے 14619
بریلی سے 10618
میرٹھ سے 10439
علی گڑھ سے 8637
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔
کرونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 6658 موت ہوئی۔
لکھنؤ میں 818
کانپور شہر میں 711
پریاگ راج میں 306
وارانسی میں 310
گورکھپور میں 297
میرٹھ میں 291
مراد آباد میں 162
بریلی میں 151
آگرہ میں 137
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔
ایکٹیو کیسز 32896 ہیں،
لکھنؤ میں 3787
کانپور میں 1774
پریاگ راج میں 1600
وارانسی میں 1611
بریلی میں 705
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔