ETV Bharat / state

مظفرنگر میں کورونا کے 57 نئے کیسز - اترپردیش نیوز

مظفرنگر میں کورونا کے 57 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 33 کورونا متاثرین صحت یاب ہوئے ہیں۔

مظفرنگر میں کورونا کے 57 نئے کیسز
مظفرنگر میں کورونا کے 57 نئے کیسز
author img

By

Published : Nov 22, 2020, 1:04 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر میں کورونا کے 57 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ کورونا کے 33 مریض صحت یاب ہوئے اور اب تک 60 سے زائد مثبت مریضوں کی موت بھی ہو چکی ہے۔

ضلع میں کورونا وائرس کیسز میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ آج ضلع میں محکمۂ صحت کے مطابق کورونا کے 57 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

وہیں راحت کی بات یہ ہے کہ ضلع میں آج کورونا کے 33 مریض صحتیاب ہو کر گھر روانہ ہوئے ہیں۔

وہیں ضلع میں اب کورونا کے فعال کیسز 357 رہ گئے۔ ساتھ ہی ضلع میں اب تک 60 سے زائد کورونا مثبت افراد کی موت ہو چکی ہے۔

جو آج 57 نئے کورونا مریض سامنے آئے ہیں، ان میں سے کچھ مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج مظفر نگر کے آئیسولیشن وارڈ میں بھیجا گیا اور کچھ مریضوں کو ہوم آئیسولیٹ کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اس میڈیکل کالج اب تک تقریباً 6114 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.