ETV Bharat / state

Khatauli By Polls 2022 مظفرنگر کے کھتولی اسمبلی حلقہ میں 56.46 فیصد ووٹنگ

author img

By

Published : Dec 6, 2022, 9:16 AM IST

مظفرنگر کے کھتولی اسمبلی حلقے کا ضمنی انتخاب پر امن طریقے سے مکمل ہوا۔معروف یوٹیوبر فرمانی ناز نے بھی ووٹ کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے کہ کھتولی اسمبلی حلقہ میں وکاس ہوگا اور یہ علاقہ ترقی کرے گا۔ Khatauli Assembly Constituency

کھتولی اسمبلی حلقے کا ضمنی انتخاب
کھتولی اسمبلی حلقے کا ضمنی انتخاب

مظفرنگر: ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے کھتولی اسمبلی کے ضمنی انتخاب میں پرامن طریقے کے ساتھ وٹنگ مکمل ہوئی حالاں کہ پچھلی بار کے مقابلے میں اس مرتبہ ووٹنگ پرسنٹیج کچھ کم رہا اس مرتبہ 56.46 فیصد ہی ووٹنگ ہوئی ہے۔مشہور یوٹیوب سنگر فرمانی ناز نے بھی اپنے ووٹ کا کیا استعمال۔ سکیورٹی کے معقول انتظامات کیے گئے تھے بلا کے اعلی افسران بھی سبھی پولنگ مراکز پر گشت کرتے نظر آئے اور سیکورٹی کے انتظامات کا جائزہ لیتے رہے۔ اسی طرح اسمبلی حلقہ کا ضمنی انتخاب کامیابی سے مکمل ہوا۔ Khatauli Assembly Constituency

کھتولی اسمبلی حلقے کا ضمنی انتخاب

کھتولی میں معروف یوٹیوب سنگر فرمانی ناز نے ووٹ ڈالا اور صحافیوں سے بات کرتے ہوئے لوگوں سے ووٹ ڈالنے کی اپیل کی۔اور انہوں نے امید ظاہر کی کہ کتھولی اسمبلی حلقہ میں تعلیم، صحت و دیگر ترقی کے کام ہوں گے ۔وہیں انہوں نے حال ہی میں آیا ان کا ایک گانا بھی سنایا۔ YouTube Singer Farmani Naaz

پولنگ پارٹیاں بھی ای وی ایم مشینوں کو کڈی سیکورٹی کے بیچ لے کر روانہ ہوئیں مقامی پولیس انتظامیہ کے ساتھ ساتھ عام لوگوں نے بھی کھتولی اسمبلی ضمنی انتخاب کامیابی سے مکمل ہونے کے بعد راحت کی سانس لی۔ Khatauli Assembly Constituency

یہ بھی پڑھیں : Bypoll For Khatauli Assembly in UP مظفر نگر ضمنی انتخابات میں رائے دہندگان کا جوش

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.