ETV Bharat / state

یوپی میں 55.60 لاکھ میٹرک ٹن گیہوں کی خریداری - گیہوں خریداری مراکز

تقریباً 1273586 کاشتکاروں کو فائدہ پہنچاتے ہوئے ان کے اکاونٹ میں 9240.779 کروڑ روپے ڈالے گئے ہیں۔

wheat purchasing
گیہوں خرید
author img

By

Published : Jun 17, 2021, 8:16 PM IST

ربیع خریداری سال 2020-21 کے تحت ریاست میں قائم 5678 گیہوں خریداری مراکز کے ذریعہ سے اب تک 5560316.66 میٹرک ٹن گیہوں کی خریداری کی گئی ہے۔ اس کے عوض میں 1273586 کاشتکاروں کو مستفید کرتے ہوئے، ان کے اکاونٹ میں 9240.779 کروڑ روپے کی ادائیگی کی گئی ہے۔ گیہوں خریداری 22 جون 2021 تک جاری رہے گی۔

محکمہ غذا ورسد سے موصولہ اطلاع کے مطابق آج 26181.33 میٹرک ٹن گیہوں کی خریداری ہوئی ہے۔ گیہوں خرید مراکز پر کاشتکاروں کو کسی قسم کی پریشانی نہ ہو، اس کا پورا-پورا خیال رکھتے ہوئے خریداری کی جا رہی ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.