ETV Bharat / state

لکھنؤ میں کورونا کے 529 نئے معاملے، تین افراد ہلاک

دارالحکومت لکھنؤ میں 56,250 مثبت کیسز ہیں جبکہ 747 لوگوں کی موت کورونا وائرس سے ہوئی ہے۔ گزشتہ کچھ روز سے مثبت کیسز میں کمی دیکھنے کو مل رہی ہے، وہیں مریض ڈسچارج زیادہ ہو رہے ہیں۔

529 new cases of Corona in Lucknow, only 3 deaths
لکھنؤ میں کورونا کے 529 نئے معاملے، صرف 3 کی موت
author img

By

Published : Oct 7, 2020, 10:36 PM IST

اترپردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یو پی میں 3,561 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ وہیں اس مہلک وبا سے 47 لوگوں کی موت بھی ہوچکی ہے۔

529 new cases of Corona in Lucknow, only 3 deaths
لکھنؤ میں کورونا کے 529 نئے معاملے، صرف 3 کی موت

لکھنؤ میں آج 529 مثبت کیسز پائے گئے ہیں۔ ساتھ ہی 3 لوگوں کی موت بھی ہوئی ہے۔ لکھنؤ میں مریضوں کی تعداد 56,250 جبکہ 49,954 صحتیاب ہوئے اور 747 لوگوں کی موت ہوئی۔

اترپردیش میں فعال کیسز کی بات کریں تو سب سے زیادہ لکھنؤ میں 5,549 کیسز ہیں۔ راحت کی بات یہ ہے کہ اب شہر میں کورونا مثبت کیسز کم نکل رہے ہیں۔

گزشتہ کچھ روز سے کورونا متاثر مریضوں کی تعداد میں کمی دیکھنے کو مل رہی ہے حالانکہ ابھی بھی لکھنؤ میں دیگر اضلاع کے مقابلے زیادہ مثبت کیسز نکل رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.