ETV Bharat / state

علی گڑھ میں کورونا کے 50 نئے کیسز

مہلک وبا کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے اسی ضمن میں علی گڑھ میں 50 کورونا کے نئے کیسز درج کیے گئے ہیں۔

علیگڑھ میں بھی کورونا سے متاثرین افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے

author img

By

Published : Oct 6, 2020, 12:52 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں ایس پی ٹریفک سمیت 50 افراد کی کورونا رپورٹ مثبت آئی ہے۔ جس کے بعد متاثرین کی تعداد 8649 تک پہنچ گئی ہے، جس میں اب تک 62 اموات اور 851 ایکٹیو کیسز شامل ہیں۔

علیگڑھ میں بھی کورونا سے متاثرین افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے
علیگڑھ میں بھی کورونا سے متاثرین افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے

علیگڑھ میں بھی کورونا متاثرین افراد کی تعداد مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جس کی وجہ سے لوگوں میں خوف و ہراس ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں اے ایم یو کے جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج سمیت سرکاری اور پرائیویٹ لیبز سے 50 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔

علی گڑھ میں کورونا کے 50 نئے کیسز
علی گڑھ میں کورونا کے 50 نئے کیسز

علیگڑھ میں آج دوپہر 12 بجے تک کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 8649 تک پہنچ گئی تھی، جس میں 62 لوگوں ہلاک ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ 7763 صحتیاب اور 851 ایکٹیو کیسز اب بھی موجود ہیں، تاہم ضلع علی گڑھ کے لوگوں کے لیے راحت کی خبر یہ ہے کہ تقریباً 84.44 فیصد متاثرین صحتیاب ہوچکے ہیں۔

مہلک وبا کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے اسی ضمن میں علی گڑھ 50 کورونا کے نئے کیسز درج کیے گئے ہیں

علی گڑھ ڈی ایم چند بھوشن سنگھ نے ایک بار پھر عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے گھروں میں محفوظ رہیں ضرورت پر ہی گھر سے باہر نکلیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.